ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جاپان، سال کے ابتدائی ایام میں آنے سے زلزلوں سے اموات کی تعداد 168 ہو گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-09
in عالمی خبریں
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ٹوکیو//
جاپان کے مغربی صوبے اشیکاوا اور اس خطے میں جزیرہ نما نوتو کے ساحل پر آنے والے زلزلوں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 168 ہو گئی۔
این ایچ کے نیوز کے مطابق، اشیکاوا صوبے کے حکام نے جنوری کے پہلے ایام میں آنے والے زلزلوں کے بارے میں ایک بیان دیا۔حکام نے بتایا کہ زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 168 ہو گئی اور 323 افراد لاپتہ ہیں۔
دوسری جانب حکام نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں شدید برفباری کے باعث متاثرہ عمارتوں کے پیش نظر احتیاط برتنے سے خبردار کیا ہے، جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے عوام سے نقل و حمل کے نظام میں خلل، بجلی کے تاروں اور درختوں پر برف جمع ہونے اور دوسرے ممکنہ خطرات کے برخلاف چوکنا رہنے کی اپیل کی ہے
جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے یکم ، 2، 3 اور 4 جنوری کو نوٹو جزیرہ نما اور اشیکاوا کے ساحل پر 4 تا 7 کی شدت کے متعدد زلزلے آنے کی اطلاع دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائیجیریا: مسافر کشتی ڈوب گئی، 5 افراد ہلاک

Next Post

لوگوں کو دھوکہ دینے والے ایک اور گروہ کا پردہ فاش‘۶گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

لوگوں کو دھوکہ دینے والے ایک اور گروہ کا پردہ فاش‘۶گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.