منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بلنکن نے غزہ تنازع کے وسیع پیمانے پر بڑھنے کے خطرے سے خبردار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-09
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل-غزہ جنگ آسانی سے ایک مکمل علاقائی تنازعہ میں تبدیل ہو سکتی ہے دی نیشنل کی رپورٹ کے مطابق مسٹر بلنکن نے تناؤ کو کم کرنے کی کوشش میں مشرق وسطیٰ کے دورے سے قبل یہ انتباہ جاری کیا انہوں نے اتوار کی شام قطر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ خطے میں گہری کشیدگی کا لمحہ ہے۔
یہ ایک ایسا تنازعہ ہے جو آسانی سے تبدیل ہو سکتا ہے،جس سے اوربھی زیادہ عدم تحفظ اور تکلیف پیدا ہوسکتی ہے۔”
حماس کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے والے قطر نے تنازع میں مرکزی ثالثی کا کردار ادا کیا ہے، جس سے 100 سے زائد اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی میں مدد ملی ہے۔
مسٹر بلنکن کے تبصرے متحدہ عرب امارات روانہ ہونے سے کچھ دیر پہلے سامنے آئے، وہاں بھی وہ غزہ کی جنگ پر بات چیت جاری رکھیں گے۔ وہ سعودی عرب میں رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے نیز اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے کا دورہ کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

متنازع الیکشن:بنگلہ دیش میں وزیراعظم حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

Next Post

نائیجیریا: مسافر کشتی ڈوب گئی، 5 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے

نائیجیریا: مسافر کشتی ڈوب گئی، 5 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.