ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یاسین ملک کیس:عدالت کا کوئی بھی فیصلہ قبول ہو گا:ورما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-12
in اہم ترین
A A
یاسین ملک کیس:عدالت کا کوئی بھی فیصلہ قبول ہو گا:ورما
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
مرکزی وزیر مملکت برائے کارپوریشن اینڈ ڈیلوپمنٹ بی ایل ورما کا کہنا ہے کہ بھاجپا کشمیری پنڈتوں کی باز آبادکاری اور اُنہیں انصاف فراہم کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھا رہی ہے ۔
ورمانے بتایا کہ علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کے حوالے سے عدالتی فیصلے کا احترام کیا جائے گا۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے ڈاک بنگلہ بارہمولہ میں تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
مرکزی وزیرنے کہاکہ بی جے پی کشمیری پنڈتوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر جدوجہد کر رہی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ کشمیری پنڈتوں کی باز آباد کاری اور اُنہیں انصاف فراہم کرنے کی خاطر بھاجپا اپنے وعدے پر کاربند ہے ۔
علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں مرکزی وزیر مملکت نے کہاکہ عدالت کا جو بھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ معرکہ میں مقامی جنگجو ہلاک‘دو کی تلاش جاری:آئی جی پی

Next Post

ہمہامہ میں چلتی گاڑی سے ایک شخص گر کر از جان ہوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

ہمہامہ میں چلتی گاڑی سے ایک شخص گر کر از جان ہوا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.