جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مختلف سیاسی جماعتوں کو مودی کے ساتھ تعاون کرنا چاہئے: نائیڈو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-12
in قومی خبریں
A A
نائیڈو نےپانی کا استعمال احتیاط سے کرنے کی اپیل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے بدھ کو مختلف ریاستوں میں برسراقتدار سیاسی جماعتوں سے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پرامن ماحول کو یقینی بنایا جانا چاہئے تاکہ ترقی یافتہ ملک کا خواب پورا کیاجاسکےمسٹر نائیڈو نے یہاں مسٹر مودی کی عوامی زندگی اور کام کے انداز پر ایک کتاب ’’مودی ایٹ 20: ڈریمز میٹ ڈیلیوری‘‘ کا اجراء کرنے کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ مسٹر مودی ملک کو ترقی یافتہ بنانے کی مہم میں مصروف ہیں۔ مختلف ریاستوں میں مختلف سیاسی جماعتوں کی حکومتوں کو اس مہم کو تیز کرنے اور قوم کو آگے لے جانے کے لیے تمام دستیاب ترقیاتی اور جمہوری پلیٹ فارمز کا موثر استعمال کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ملک کو ترقی یافتہ بنانے کے مشن کو پورا کرنے کے لئے ریاستوں کو چاہئے کہ وہ تمام تناؤ پر قابو پاتے ہوئے پرامن ماحول کو یقینی بنائیں۔اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر اور کئی دیگر مرکزی وزراء، اراکین پارلیمنٹ، سینئر سرکاری افسران اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معززین موجود تھے۔
مسٹر مودی کو جدید ہندوستان کے سب سے مقبول اور مشہور لیڈروں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے نائب صدر نے کہاکہ "یہاں تک کہ ان کے مخالفین بھی اس بات سے متفق ہیں کہ مسٹر مودی اب قومی اور بین الاقوامی سطح پر ایک ایسی شخصیت ہیں جس کی وجہ سے ہندوستان میں عزت اور احترام کیا جا رہا ہے۔ ”
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی کا قوم کے وژن کو گجرات کا وزیر اعلیٰ بننے سے پہلے ان کے طویل برسوں کے تجربے سے تشکیل دیا گیا ہے اور یہ انہیں کئی طریقوں سے منفرد بناتا ہے۔ عصر حاضر میں شاید کوئی اور عوامی شخصیت نہیں جس نے ایسا تجرباتی سفر کیا ہو۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے لیے وزیر اعظم کا وژن ایک سماجی کارکن اور بعد میں ایک سیاسی کارکن کے طور پر اپنے دور میں جمع کیے گئے بہت سے تجربات کا اظہار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جمہوریت میں کھویا ہوا اعتماد بیدار کرنا مودی کی سب سے بڑی کامیابی ہے: شاہ

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 35ویں دن بھی مستحکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 35ویں دن بھی مستحکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.