ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ ہلاکتیں :ملوثین کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے :آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-26
in اہم ترین
A A
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

Azad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں وکشمیرڈیموکریٹک پروگریسیو آزاد پارٹی کے چیرمین غلام نبی آزاد نے پیر کے روز کہاکہ بفلیاز پونچھ میں تین عام شہریوں کے قتل میں ملوث افراد کو بے نقاب کرکے انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔
آزادنے کہاکہ احتساب کا تعین ہونا چاہئے اور جوکوئی بھی شہری ہلاکتوں میں ملوث ہوگا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جانی چاہئے۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار یہاں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔
آزادنے کہاکہ بفلیاز پونچھ میں دہشت گرد حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے لیکن تین عام شہریوں کے قتل پر بھی خاموشی اختیار نہیں کی جاسکتی۔انہوں نے کہاکہ ایسے واقعات ناقابل برداشت ہے اور ملوثین کی نشاندہی کرکے انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیاجانا چاہئے۔
ڈی پی اے پی کے سربراہ کے مطابق بفلیاز میں تین عام شہریوں کی لاشیں پر اسرار طور پر برآمد ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے فوج پر الزامات عائد کئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ ایسے واقعات ناقابل برداشت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتخابی تیاریاں‘کھڑگے آج جموں کشمیر قائدین سے ملیں گے

Next Post

’پیشہ ورانہ انداز میں کارروائی کرو‘…..تین شہریوں کی ہلاکت کے پس منظر میں آرمی چیف کی فوج کو ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نئے فوجی سربراہ، مقرر‘ ۳۰؍اپریل کو کمان سنبھالیں گے

’پیشہ ورانہ انداز میں کارروائی کرو‘.....تین شہریوں کی ہلاکت کے پس منظر میں آرمی چیف کی فوج کو ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.