منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہندوستانی ثقافت پر فخر کرنے کا کلچر تیار کرنا ہوگا: دھنکھر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-24
in عالمی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

نئی دہلی//نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے ہفتہ کو ہندوستانی تہذیب، روایت اور رسم و رواج میں فخر کی ثقافت کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کچھ اپنے لوگ ہندوستان کی ترقی کو قبول نہیں کرپارہے ہیں۔
مہارشی دیانند سرسوتی کے 220 ویں یوم پیدائش اور سوامی شردھانند کے 75 ویں یوم شہادت پر آج ہریدوار کے گروکل کانگڑی یونیورسٹی کیمپس میں وید سائنس اور ثقافت مہاکمبھ کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹردھنکھڑ نے کہا کہ ہندوستان کی تہذیب اور روایت امن کی ہے اور ہم نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے ۔
نائب صدر نے کہا، "ہماری نئی تعلیمی پالیسی ہماری ثقافتی اقدار کے مطابق ہے اور ہمارے ثقافتی ورثے کو تخلیق کرنے والی ہے ۔ ہر ہندوستانی کو اپنی ثقافت اور ورثے پر فخر محسوس کرنا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ ‘‘یہ فکر اور سوچنے کی بات ہے کہ کچھ لوگ فخر توچھوڑیں، اپنی ثقافت، فخر میں ماضی اور حال کی ترقی کو لے کربے عزتی کا احساس رکھتے ہیں، حالانکہ ان کی تعداد بہت کم ہے ۔ ہندوستان کی عظیم شبیہ کو داغدار کرنے میں یہ لوگ مصروف رہتے ہیں۔”
انہوں نے کہا کہ وہ یا تو الجھن میں ہیں یا گمراہ ہیں۔ ابھی بھی انگریزیت کے غلام ہیں۔ ہندوستانی ثقافت پر یقین نہیں رکھتے ۔ ہندوستانی سوچ کی توہین کرتے ہیں۔ نائب صدر نے کہا کہ ہندوستان مخالف پروپیگنڈے اور ملک کی ثقافت کو داغدار کرنے کی ہر بری کوشش کو روکنا ہر ہندوستانی کی حتمی ذمہ داری اور فرض ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں برج بھوشن کے قریبی ہوں، ڈمی نہیں: سنجے سنگھ

Next Post

کیلیفورنیا میں سوامی نارائن مندر کا واقعہ قابل مذمت: ہندوستان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

کیلیفورنیا میں سوامی نارائن مندر کا واقعہ قابل مذمت: ہندوستان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.