جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور اور کولگام میں تین منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-17
in اہم ترین
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

سرینگر//
جموں وکشمیر پولیس نے سوپور اور کولگام میں تین منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کی ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سوپور پولیس نے ڈانگر پورہ کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران منشیات فروش ساہل بشیر عرف لالہ ولد بشیر احمد زرگر ساکن بہرام پورہ رفیع آباد کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کرکے ضبط کی۔
ترجمان نے بتایا کہ کولگام پولیس نے سنیچر کے روز میر بازار چوک میں ایک مشتبہ نوجوان عامر احمد شیخ ولد منظور احمد ساکن چرٹھ قاضی گنڈ کو روک کر اس کی جامہ تلاشی لی جس دوران اس کے قبضے سے۸ء۱کلو گرام نشیلی مادہ برآمد ہوا۔
علاوہ ازیں ایس ایچ او کیموہ نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد ہر ناگ ریلوے کراسنگ کے نزدیک ناکہ چکینگ کے دوران ایک نوجوان ظہور احمد خان ولد سرب خان ساکن میدانپورہ دہلی کو دھر دبوچ کر اس کے قبضے سے۱۴۰گرام بھنگ جیسی اشیاء برآمد کرکے اس کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کاکاروبار کرنے والوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلع کریں۔
پولیس نے لوگوں سے معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے جاری مہم کے لئے بھر پور تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوری اسمبلی انتخابات اور ریاستی درجے کی بحالی

Next Post

برفباری اور بارشیں شروع ….گلمرگ ۶؍ انچ تک برفباری‘سونہ مرگ میں بھی برف کی چادر بچھ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
اہم ترین

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ ۳اور۴جولائی کو جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

2025-07-03
’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘
اہم ترین

’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘

2025-07-03
کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز

2025-07-03
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

برفباری اور بارشیں شروع ....گلمرگ ۶؍ انچ تک برفباری‘سونہ مرگ میں بھی برف کی چادر بچھ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.