ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سالانہ امر ناتھ یاترا : یاترا روٹوں پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-11
in تازہ تریں
A A
حالیہ حملوں کے بعد سرینگر میں سکیورٹی سخت، جگہ جگہ تلاشیاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۱۱مئی
سالانہ امر ناتھ یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے جارہے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے پولیس ‘ فوج اور سیول انتظامیہ سے وابستہ افسران نے میٹنگوں کے دوران سیکورٹی کے حوالے سے کئے جا رہے انتظامات کا جائزہ لیا۔
ٓاطلاعات کے مطابق سالانہ امر ناتھ یاترا کے دوران یاتریوں کو بہتر سہولیات اور معقول سیکورٹی فراہم کرنے کی خاطر تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس ، فوج اور سیول انتظامیہ کے سینئر آفیسران کے درمیان روزانہ کی بنیادوں پر میٹنگیں ہو رہی ہیں۔
ان میٹنگوں کے دوران یاترا علاقہ میں کسی بھی امکانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے کی جارہی تیاریوں، یاتریوں کی پر تحفظ نقل وحمل کے لئے آر او پی کی تعیناتی، ہر ایک یاترا کیمپ پر مشترکہ کنٹرول رومز کے قیام اور انہیں محکمہ موسمیات و ڈیزاسٹر مینجمنٹ یونٹوں کے ساتھ لنک کرنے ،جموں وکشمیر پولیس کی ماونٹین ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی، فائیر فائٹنگ ٹیموں کی تعیناتی، مختلف مقامات پر ایکسرے سکیننگ یونٹوں کے قیام، نیل گراٹ، پنج ترنی اور پہلگام ہیلی پیڈوں پر ایکسیس کنٹرول سہولایت کے قیام، بارکوڈ پوائنٹس اور یاتر ا روٹوں پر مواصلاتی سہولیات کے قیام سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی خاطر مرکزی حکومت نے پہلے ہی اضافی پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی کا بھی فیصلہ لیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے ایک سو سے زائد پیرا ملٹری فورسز کی اضافی کمپنیوں کو یاترا روٹوں پر تعینات کیا جارہا ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے ۔ان کے مطابق بھگوتی نگر جموں سے لے کر کشمیر کے سبھی یاترا روٹوں پر بھی سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں ۔
سالانہ امر ناتھ یاترا کے حوالے سے آن لائن رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور توقع کی جارہی ہیں کہ اس سال ریکارڈ توڑ یاتری آئیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مینڈھر پونچھ میں ایل او سی کے جنگل علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

Next Post

جنگجوؤں اور اُن کے مدد گاروں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز کامیابی سے ہمکنار :دفاعی ذرائع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

جنگجوؤں اور اُن کے مدد گاروں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز کامیابی سے ہمکنار :دفاعی ذرائع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.