ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۱۵ نومبر کو شروع وکست بھارت سنکلپ یاترا سرینگر پہنچی

یاترا سے لوگوں کو ضروری جانکاری دی جاتی ہے:اطہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-16
in اہم ترین
A A
گھنٹہ گھر کے گرد وپیش جاری کام 10 دنوں کے اندر مکمل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں کشمیر میں۱۵نومبر سے جاری وکست بھارت سنکلپ یاترا جمعہ کے روز سری نگر پہنچی۔
اس موقع پر سری نگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے کمشنر اطہر عامر خان نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ دیہی علاقوں کے بعد آج سے یہ یاترا اربن علاقوں میں شروع ہو رہی ہے ۔
اطہر نے کہا کہ اس یاترا کا مقصد مرکزی حکومت اور یونین ٹریٹری انتظامیہ کے پروگراموں کے متعلق لوگوں کو جانکاری فراہم کرنا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ان پروگراموں کی وساطت سے کنبوں کی سوشل سیکورٹی کو استحکام ملے گا۔
ایس ایم سی کمشنر نے کہا کہ یاترا کے دوران الگ الگ پرگراموں کے ذریعے لوگوں تک ضروری جانکاری پہنچائی جاتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دس پندرہ دنوں میں یہ یاترا شہر کے تمام وارڈوں تک پہنچ جائے گی۔
حکام کے مطابق یہ یاترا یونین ٹریٹری کے۷۸ قصبوں سے گذرے گی اور اس دوران پی ایم سوا ندھی، پی ایم، وشا کرما پی ایم مدرا یوجنا،پی ایم ای سیوا، اٹل مشن فار ری جووینیشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن پر توجی مرکوز کی جائے گی۔
حکام نے کہا کہ مرکزی حکومت نے۲۰دنوں میں جموں وکشمیر کے تمام۴ہزار۲سو۹۱پنچایتوں کا احاطہ کرنے کیلئے۱۰۷موبائل آئی ای سی گاڑیاں فراہم کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار‘ نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Next Post

اسمبلی میں ریزرویشن ملنے پر بی جے پی کی خواتین ونگ کا جشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

اسمبلی میں ریزرویشن ملنے پر بی جے پی کی خواتین ونگ کا جشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.