ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹسٹ میچ کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-14
in کھیل
A A
پاک آسٹریلیا سیریز، کوئی بریٹ لی کو بھی بُلا لے

Australia's cricketers clap as Pakistan's captain Babar Azam walks back to the pavillon after his dismissal during the fifth and final day of the second Test cricket match between Pakistan and Australia at the National Cricket Stadium in Karachi on March 16, 2022. (Photo by ASIF HASSAN / AFP)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

پرتھ// پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کے پہلے میچ کے لیے اپنے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کے دو کھلاڑی ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کریں گے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز جمعرات سے کھیلی جائے گی۔ پاکستان نے پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنے پلیئنگ 11 کا اعلان کر دیا ہے۔ شان مسعود کی قیادت میں پاکستانی ٹیم پہلی بار ٹیسٹ کھیلے گی۔ حال ہی میں بابر اعظم نے تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے استعفیٰ دیا تھا۔ اس کے بعد مسعود کو ٹیسٹ کپتان مقرر کیا گیا۔ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دو پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کرتے نظر آئیں گے۔
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا، عامر جمال اور خرم شہزاد ڈیبیو کریں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی ٹیم میں کپتان شان مسعود، امام الحق، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، سعود شکیل اور سرفراز احمد شامل ہیں۔
اس کے علاوہ سلمان علی آغا، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی ، عامر جمال اور خرم شہزاد بھی ٹیم کا حصہ ہیں، عامر جمال اور خرم شہزاد ٹیسٹ کرکٹ ڈیبیو کریں گے۔
اعلان کردہ قومی ٹیم میں کوئی ریگولر اسپنر شامل نہیں ہے، تاہم سلمان علی آغا پارٹ ٹائم اسپنر ہیں۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
جبکہ آسٹریلوی اسکواڈ میں ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین، نیتھن لوئن، مچل مارش، لانس مورس، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل وڈ اور ٹریوس ہیڈ شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹروتھ اینڈ ری کنسلیشن کمیشن 

Next Post

فلسطینیوں کی حمایت! عثمان خواجہ آئی سی سی پر برس پڑے، ویڈیو وائرل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش

فلسطینیوں کی حمایت! عثمان خواجہ آئی سی سی پر برس پڑے، ویڈیو وائرل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.