منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بمنہ اور صنعت نگر کے فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک مکمل ہوں گے :بدھوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-13
in تازہ تریں
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 13 دسمبر

صوبائی کمشنر کشمیر‘ وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ سرینگر کے بمنہ اور صنعت نگر علاقوں میں تیار ہو رہے فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

بدھوری نے کہا کہ تمام فلائی اوورز پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ چلہ کلاں سے پہلے کام میں زیادہ سرعت لائی جائے ۔

صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

بدھوری نے کہا”بوٹینگو کراسنگ پر جو فلائی اوور بن رہا ہے وہ ہمارے لئے سب سے اہم ہے اس پر تیزی سے کام چل رہا ہے“۔ان کا کہنا تھا کہ اس فلائی اورر کی تکمیل کےلئے 15 نومبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی لیکن وہ کچھ مسائل کی وجہ سے پوری نہیں ہوسکی۔

صوبائی کمشنر نے کہا کہ بمنہ فلائی اوور پر کام تیزی سے چل رہا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ چلہ کلاں سے پہلے فلائی اوورز پر چل رہے کام میں مزید سرعت آئے ۔انہوں نے کہا کہ بمنہ اور صنعت نگر فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔

بدھوری کا کہنا تھا کہ جتنے بھی چیک پوائنٹس ہیں ان پر دھیان رکھا جا رہا ہے اور قومی شاہراہ پر بھی دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں منفی5.3 ڈگری سینٹی گریڈ :روان موسم کی سرد ترین رات 

Next Post

نئی دلی کو کشمیریوں کے احساسات کو سمجھنا ہوگا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
نئی دلی کو کشمیریوں کے احساسات کو سمجھنا ہوگا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

نئی دلی کو کشمیریوں کے احساسات کو سمجھنا ہوگا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.