جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ملازمین کو نظر ثانی شدہ نرخوں پر مہنگائی الاؤنس کی ادائیگی کی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-13
in اہم ترین
A A
راجیہ سبھا میں طلباء کو فوجی تعلیم دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جموںکشمیر حکومت نے منگل کو اپنے ملازمین کو نظر ثانی شدہ نرخوں پر مہنگائی الاؤنس کی ادائیگی کو منظوری دے دی جس کا اطلاق یکم جولائی۲۰۲۳سے ہوگا۔
ایک سرکاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے’’۴مئی ۲۰۲۳ کے سرکاری آرڈر نمبرایف۹۳کو جاری رکھتے ہوئے یہ حکم دیا جاتا ہے کہ ساتویں پے کمیشن کی سفارشات کے تحت ریگولر پے اسکیل میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو مہنگائی الاؤنس دیا جائے گا۔ ڈی اے کی موجودہ شرح بنیادی تنخواہ کا ۴۲ فیصد سے ۴۶ فیصد ماہانہ ہے جویکم جولائی۲۳سے نافذ العمل ہے‘‘۔
حکم میں مزید کہا گیا ہے کہ ترمیم شدہ تنخواہ کے ڈھانچے میں’بنیادی تنخواہ‘کی اصطلاح کا مطلب ہے کہ ساتویں پے کمیشن کی سفارشات کے مطابق پے میٹرکس میں مقررہ سطح پر لی گئی تنخواہ لیکن اس میں خصوصی تنخواہ وغیرہ جیسی کسی دوسری قسم کی تنخواہ شامل نہیں ہے۔ ۲ جولائی۲۰۲۳سے نومبر ۲۰۲۳تک مہنگائی الاؤنس کی اضافی قسط کی وجہ سے بقایا جات دسمبر ۲۰۲۳میں نقد ادا کیے جائیں گے۔نظر ثانی شدہ مہنگائی الاؤنس دسمبر ۲۰۲۳سے ماہانہ پنشن / فیملی پنشن کا حصہ ہوگا۔ ۵۰ پیسے یا اس سے زیادہ کے حصے پر مشتمل مہنگائی الاؤنس کی ادائیگی اگلے اونچے روپے میں کی جائے گی اور ۵۰ پیسے سے کم کے حصے کو نظر انداز کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں خواتین ریزرویشن بل منظور۔مودی کی قیادت میں خواتین کو مسلسل عزت مل رہی ہے :رائے

Next Post

پارلیمنٹ پر حملے کی 22ویں برسی پر شہید سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں پیر سے شروع ہونے والے خصوصی اجلاس میں قانون سازی کا کام شروع ہوگا

پارلیمنٹ پر حملے کی 22ویں برسی پر شہید سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.