ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو مشکل میں ڈالنے کیلئے جال تیار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-13
in کھیل
A A
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی پاکستانی قومی اسکواڈ کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

پرتھ//
پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو پیس اینڈ باؤنس سے پھنسانے کا جال تیار کر لیا گیا۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر سے شروع ہو گا۔
پرتھ ٹیسٹ میچ کے لیے تیار کی جانے والی پچ پر آسٹریلوی میڈیا نے تبصرے کیے ہیں کہ پچ تھوڑی مختلف ہو گی جس پر پہلے کی نسبت گھاس کم دکھائی دے رہی ہے۔
کیوریٹر آئزک میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پچ تھوڑی مختلف اپروچ کے ساتھ تیار کی گئی ہے، میرے طریقے میں پچ تھوڑی ٹاپ سے ہارڈ اور گھاس تھوڑی کم ہونی چاہیے، میں لمبے فارمیٹ کے لیے ایک اچھی پچ دیکھ رہا ہوں۔
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پرتھ پچ کا باؤنس ایشین ٹیم کے لیے ایک چیلنج ہوتا ہے، پرتھ کی پچ پر بولروں اور بیٹرز دونوں کے لیے بہت کچھ ہو گا۔
آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا کہنا ہے کہ پرتھ پچ میں باؤنس بھی ہو گا اور پیس بھی، پچ پر گھاس کی وجہ سے آغاز میں سیم موومنٹ بھی ہو گی، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو اس کا فائدہ ہو گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاکی جونیئر ورلڈ کپ میں ہندوستان نے نیدرلینڈ کو 4-3 سے ہرایا

Next Post

نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم نے پاکستان کو 131 رنز سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کیا

نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم نے پاکستان کو 131 رنز سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.