ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر میں خواتین کو ریزرویشن دینے کا بل لوک سبھا میں منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-12
in تازہ تریں
A A
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی/12 دسمبر
لوک سبھا نے منگل کو جموں و کشمیر اسمبلی میں خواتین کو دو تہائی ریزرویشن دینے والے بل کو صوتی ووٹ سے منظور کر لیا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے جموں و کشمیر تنظیم نو (دوسری ترمیم) بل 2023 اور یونین ٹیریٹری ایڈمنسٹریشن (ترمیمی) بل 2023 پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کے ساتھ صدیوں سے ناانصافی ہوتی رہی ہے لیکن وزیر اعظم کی قیادت میں وزیر نریندر مودی کی حکومت میں خواتین کو مسلسل عزت مل رہی ہے ۔ اسی سلسلے میں یہ بل جموں و کشمیر کی خواتین کو عزت دینے کے لیے لایا گیا ہے ۔
رائے نے کہا کہ جموںکشمیر میں خواتین کو ریزرویشن دینے کےلئے یہ بل لانا ضروری تھا اور اسی مقصد کے لیے حکومت یہ بل پارلیمنٹ میں لائی ہے ۔ اس بل کا مقصد جموں و کشمیر اسمبلی میں خواتین کو دو تہائی ریزرویشن دینا ہے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد جموں و کشمیر کی صورتحال میں بڑے پیمانے پر بہتری آئی ہے اور خواتین کو بااختیار بنانے کو فروغ ملا ہے ۔
رائے نے کہا”اپوزیشن لیڈر پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر(پی او کے) کے حوالے سے حکومت پر الزام لگا رہے تھے کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک بار بھی یہ نہیں کہا کہ پی او کے ہمارا ہے لیکن سچ یہ ہے کہ شاہ اس بارے میں بارہا کہہ چکے ہیں کہ پی او کے ہمارا ہے “۔
وزیر مملکت نے کہا کہ مودی حکومت جو بھی کہتی ہے وہ جذبات اور منطق کی بنیاد پر کہتی ہے اور خواتین کے احترام کے لیے کام کرتی ہے ۔
اس سے قبل بل پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے لداخ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی جامیانگ تسیرنگ نامگیال نے کہا کہ انہوں نے لداخ کو جموں و کشمیر سے الگ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ پہلے اس خطہ پر توجہ نہیں دی جاتی تھی لیکن گزشتہ چار برسوں سے اس علاقے میں ترقی کی زبردست ہوا چل رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لداخ کے گا¶ں کو پنڈت نہرو نے بھارت چین بھائی بھائی کے تحت چین کو دے دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کا آرٹیکل 370 پر فیصلہ جموں و کشمیر کو نئی بلندیوں پر لے جانے گا:ایل جی سنہا

Next Post

دفعہ گئی لیکن اس کا ذکر نہیں!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

دفعہ گئی لیکن اس کا ذکر نہیں!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.