ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کرناٹک اور مہاراشٹرا میں این آئی اےکے آئی ایس آئی ایس کے حامیوں پر چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-10
in اہم ترین
A A
این آئی اے کی ٹیم تحقیقات کیلئے ادھم پور پہنچ گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی/ممبئی//
ہندوستان میں تشدد اور توڑپھوڑکے ذریعے دہشت پیدا کرنے کے بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس آئی ایس) کے خطرناک منصوبوں کو ناکام کرنے کیلئے اس کے نیٹ ورک کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے ہفتہ کو مہاراشٹرا اور کرناٹک میں بڑے پیمانے پر چھاپے ماری کی ہے ۔
ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں کم از کم ۱۵ افراد کو پکڑا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔
ذرائع کے مطابق، این آئی اے کی ٹیموں نے ہفتہ کی صبح ممبئی اور مہاراشٹر کے پونے اور کرناٹک کے بنگلور میں کم از کم۴۴مقامات پر چھاپے مارے ۔ این آئی اے کی ٹیموں نے ممبئی علاقوں میں پڈھا-بوریولی، تھانے اور میرا روڈ اور پونے اور بنگلورو میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔
ذرائع کے مطابق این آئی اے کی کارروائی جاری ہے اور گرفتار افراد سے پوچھ گچھ سے حاصل ہونے والے سراغ کی بنیاد پر کارروائی کو وسعت دی جا سکتی ہے ۔ ان کے مطابق، چھاپے میں، این آئی اے کی ٹیموں نے کچھ ہتھیار، مجرمانہ دستاویزات، موبائل اور کچھ ڈیجیٹل آلات اور نقدی بھی ضبط کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوان کاروباری افراد نئے مواقع سے فائدہ اٹھائیں‘ایل جی کا زور

Next Post

سوشل میڈیا کاغلط استعمال‘۸؍افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہندوستانی صارفین سوشل میڈیا پر۳گھنٹے سے زیادہ گزارتے ہیں‘ گیمنگ پرروزانہ۴۶ منٹ : رپورٹ

سوشل میڈیا کاغلط استعمال‘۸؍افراد گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.