ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بمنہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار زخمی

حملہ آوروں کی تلاش شروع‘سرینگر میں سیکورٹی الرٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-10
in اہم ترین
A A
بمنہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر///
جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے ہمدانیہ کالونی بمنہ علاقے میں ہفتے کی شام کو مشتبہ ملی ٹینٹوں نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کی شام کو ہمدانیہ کالونی بمنہ میں ملی ٹینٹوں نے پولیس اہلکار حافظ احمد ولد غلام حسن پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ خون میں لت پت ہو کر نیچے گر پڑا۔گولیوں کی آواز سنتے ہی آس پا س موجود لوگوں نے پولیس اہلکار کو علاج ومعالجہ کی خاطر جے وی سی سری نگر منتقل کیا جہاں پر اس کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ہمدانیہ کالونی بمنہ اوراس کے ملحقہ علاقوں کو محاصرے میں لے کر ملی ٹینٹوں کی تلاش شروع کی ہے۔
ذرائع کے مطابق بمنہ میں پولیس اہلکار پرہوئے حملے کے بعد شہر بھر میں سیکورٹی فورسز کی چوکسی بڑھائی گئی۔اہم مقامات پر فورسز کی جانب سے ناکہ پوائنٹس قائم کئے گئے جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔
دریں اثنا پولیس ترجمان نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا ’’دہشت گردوں نے ہمدانیہ کالونی بمنہ میں پولیس اہلکار حافظ احمد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا‘‘۔انہوں نے مزید بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسرور کا قتل انسانیت اور کشمیریت کا قتل : رینہ

Next Post

نوجوان کاروباری افراد نئے مواقع سے فائدہ اٹھائیں‘ایل جی کا زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
عالمی یوم سیاحت:ایل جی سنہا کی سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر دعوت

نوجوان کاروباری افراد نئے مواقع سے فائدہ اٹھائیں‘ایل جی کا زور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.