ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

گمبھیر کیخلاف ویڈیو اَپ لوڈ کرنا سری سانتھ کو مہنگا پڑگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-09
in کھیل
A A
آر پی ایس جی گروپ نے گمبھیر کوعالمی مینٹور مقرر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی//
سری سانتھ کو میدان پر گوتم گمبھیر سے لڑائی کے بعد سوشل میڈیا پر ویڈیو اَپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق لیجنڈز لیگ کرکٹ کمشنر نے سابق بھارتی فاسٹ بولر ایس سری سانتھ کو گوتم گمبھیر سے میدان پر لڑائی کے بعد سوشل میڈیا پر ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر قانونی نوٹس بھجواتے ہوئے کہا کہ فاسٹ بولر نے ‘معاہدے کی خلاف ورزی’ کی۔
نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آن فیلڈ امپائرز کو میدان پر گمبھیر کی طرف سے کسی بھی طرح کے نامناسب الفاظ کے استعمال کی اطلاع نہیں دی گئی جبکہ سری سانتھ نے سوشل میڈیا پر معاملے کے اپنے پہلو کی وضاحت کی۔
بھارت میں جاری لیجنڈز لیگ کے دوران گجرات جائنٹس اور انڈیا کیپٹلز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں گمبھیر نے سری سانتھ کو ایک چھکا اور چوکا لگایا بعدازاں اگلی بال ڈاٹ کھیلی جس پر فاسٹ بولر ری ایکشن دیا تھا، جس کے دونوں کرکٹرز ایک دوسرے سے میدان پر الجھ پڑے تھے۔
فاسٹ بولر اپنے ہم وطن گوتم گمبھیر پر الزام عائد کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا اَپ لوڈ کی تھی جس میں وضاحت دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ میچ کے دوران تلخ کلامی کے دوران اوپنر مسلسل مجھے ف ک آف! فکسر کہہ کر مخاطب کرتے رہے۔
انہوں نے کہا کہ میدان پر جھگڑے کے دوران بھی وہ مسلسل انہیں الفاظوں کا چناؤ کررہے تھے جو ایک نامناسب رویہ ہے، میری جانب سے انہیں لفظ بھی برا نہیں کہا گیا۔ گمبھیر سے صرف اتنا ہی کہا کہ تم کیا کہہ رہے ہو اور ہنسا جس سے وہ مزید بھڑک گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا

Next Post

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں پھنسنے والے وارنر کو فیئر ویل دینے پر مچل جانسن چراغ پَا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں پھنسنے والے وارنر کو فیئر ویل دینے پر مچل جانسن چراغ پَا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.