ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا خطرناک مگر شاہین کو بولنگ میں مزہ آئے گا: شاہد آفریدی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-09
in کھیل
A A
شاہین کی ٹیسٹ میں واپسی پر چیف سلیکٹر کا اہم بیان،آرام کی نہیں زیادہ کرکٹ کھیلنے کی ضرورت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی ///
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا اپنی کنڈیشنز میں بہت خطرناک ٹیم ہے اور آسٹریلیا کی موجودہ ٹیم کا بیٹنگ آرڈر بہت تگڑا ہے۔
شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کا اہم ہتھیار قرار دیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی کنڈیشنز میں شاہین آفریدی کو بولنگ کرنے میں مزہ آئے گا، وہ کسی بھی بیٹر کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ خوش قسمت ہوں کہ آسٹریلیا کے بہترین کھلاڑیوں کے خلاف کرکٹ کھیلی، شین وارن سے بولنگ ٹِپس لیتا تھا، وہ ایک شاندار کرکٹر اور فائٹر تھے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاحوں کی ریکارڈ توڑ آمد

Next Post

آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پاک آسٹریلیا سیریز، کوئی بریٹ لی کو بھی بُلا لے

آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.