ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی تنزانیہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-05
in عالمی خبریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ڈوڈوما//
شمالی تنزانیہ میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی کمشنر جینتھ مایانجا نے اپنے بیان میں بتایا کہ شدید بارشوں کے باعث دارالحکومت ڈوڈوما سے تقریباً 300 کلومیٹر شمال میں واقع شہر کاٹیش شدید متاثر ہوا ہے۔
کمشنر جینتھ مایانجا نے مزید کہا کہ شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے علاقے کی کئی سڑکیں کیچڑ، پتھروں اور اکھڑے ہوئے درختوں کی وجہ سے بند ہوگئی ہیں۔
مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تنزانیہ کے شمالی علاقے مانیارا میں علاقائی کمشنر ملکہ سینڈیگا نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 47 اموات اور 85 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی اور ساتھ ہی خبردار کیا کہ اموات میں مزید اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔
دوسری جانب تنزانیہ کی صدر نے لوگوں کو بچانے کے لیے مزید اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے اور کہا کہ ہم اس واقعے سے بہت حیران ہیں۔
واضح رہے کہ مشرقی افریقا غیر معمولی خشک سالی کا سامنا کرنے کے بعد، گزشتہ کئی ہفتوں سے طوفانی بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہے جو ایل نینو موسمی رجحان سے منسلک ہے۔
ایل نینو ایک قدرتی طور پر واقع ہونے والا موسمی نمونہ ہے جو بحر الکاہل میں شروع ہوتا ہے اور دنیا بھر میں گرمی کو بڑھاتا ہے، جس سے کچھ علاقوں میں خشک سالی ہوتی ہے اور دوسری جگہوں پر شدید بارش ہوتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

للت پور میں انعامی ملزم گرفتار

Next Post

قطری وزیر خارجہ کا اسرائیل حماس جنگ بندی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری

قطری وزیر خارجہ کا اسرائیل حماس جنگ بندی کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.