منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی ٹورنامنٹ ایمیزون پرائم ویڈیو پر نشر کیے جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-05
in کھیل
A A
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

دبئی//) ایمیزون پرائم ویڈیو نے آسٹریلیا میں مردوں اور خواتین کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے تمام ٹورنامنٹس کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے ہیں۔
فاکس ٹیل/ کایو نے حالیہ ایک روزہ ورلڈ کپ نشر کیا، جبکہ نائن نیٹ ورک نے آسٹریلیا کے کھیلوں اور کچھ دوسرے میچوں کی اسکریننگ کی۔ اس نئی شراکت داری کے تحت کوئی نشریات فری ٹو ایئر نہیں کی گئی ہیں۔
آسٹریلیا میں مردوں/خواتین کے ہوم ٹیسٹ اور تمام بین الاقوامی میچز سیون کے ساتھ فری ٹو ایئر پر دستیاب رہیں گے، لیکن مردوں کے وائٹ بال کے بین الاقوامی میچز فوکس ٹیل کے ساتھ ہیں۔ 2027 اور 2031 میں مردوں کی ایشز سیریز نائن نیٹ ورک پر نشر کی جائیں گی۔
یہ فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے کھیلوں میں اینٹی سیفوننگ اقدامات کے عزم کا اعادہ کرنے کے چند دن بعد آیا ہے۔ وزیر مواصلات مائیکل رولان نے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ میں قانون سازی متعارف کرائی جس کا مقصد اینٹی سیفوننگ اقدامات کرنا تھا۔
رولینڈ نے کہاکہ "تمام آسٹریلوی، چاہے وہ کہیں بھی رہتے ہیں انہیں کھیلوں کے مشہور ایونٹس کی مفت ٹی وی کوریج سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملنا چاہیے۔”
آئی سی سی کے سربراہ جیوف ایلارڈائس نے ایمیزون کے ساتھ معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایک بیان میں کہاکہ "ہم آسٹریلیا میں آئی سی سی کرکٹ کے حقوق کے لیے پرائم ویڈیو کے ساتھ ایک نئی چار سالہ شراکت میں داخل ہونے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔”
انہوں نے کہاکہ “حال ہی میں ختم ہونے والے مینز ورلڈ کپ نے دنیا بھر میں اور خاص طور پر آسٹریلیا میں آئی سی سی ایونٹس کی طرف دلچسپی اور جذبے کو اجاگر کیا ہے، جہاں کرکٹ کے شائقین نے اپنی مردوں اور خواتین کی ٹیموں کی حالیہ کامیابیوں سے لطف اندوز ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کرنے کی خواہش ہے، محمد ہریرہ

Next Post

ہندوستان اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز کوریا کے خلاف میچ سے کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

ہندوستان اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز کوریا کے خلاف میچ سے کرے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.