جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پرائمری تعلیمی بورڈ کے صدر گوتم پال کے خلاف توہین کا مقدمہ درج کرنے انتباہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-02
in قومی خبریں
A A
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

کلکتہ//کلکتہ ہائی کورٹ نے پرائمری تعلیمی بورڈ کو ہدایت دی تھی کہ ٹی ای ٹی امتحان میں 92 فیصد نمبر حاصل کرنے والے امیدوارکوبھرتی کے عمل میں حصہ لینے کا موقع دیا جانا چاہئے ۔ لیکن 2 ماہ گزرنے کے باوجود بورڈ آف پرائمری ایجوکیشن نے عدالت کے حکم پر عمل نہیں کیا ہے ۔ جمعہ کو عدالت میں یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد جسٹس ابھیجیت گنگوپادھیائے نے نااراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگر عدالت کے حکم پر عمل نہیں کیا گیا تو، پرائمری تعلیمی بورڈ کے صدر گوتم پال کے خلاف توہین کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔
کلکتہ ہائی کورٹ میں 2014 میں ٹی ای ٹی امیدوار کی تقرری کے سلسلے میں ایک مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔ امیدوار پلب رائے کے وکیل دیبندو چٹوپادھیائے نے کہا کہ بورڈ نے ابتدائی طور پر مطلع کیا تھا کہ TET امیدوار پلب نے TET پاس نہیں کیا ہے ۔ لیکن گزشتہ سال پھر انہوں نے کہا، پلب نے ٹی ای ٹی پاس کر لیا ہے ۔ اتنا ہی نہیں اس نے 92 فیصد نمبر حاصل کئے ۔ ان کا نمبر معلوم ہونے کے بعد پلب نے کلکتہ ہائی کورٹ میںتقرری کا مطالبہ کرتے ہوئے مقدمہ دائر کیا۔
گزشتہ 21 ستمبر کو جسٹس گنگوپادھیائے نے اس معاملے میں حکم دیا تھا کہ بورڈ پل ب کو پرائمری اسکول میں بھرتی کے عمل میں حصہ لینے کا موقع فراہم کرے ۔ لیکن جب جمعہ کو دوبارہ کیس سامنے آیا تو انہیں معلوم ہوا کہ دو ماہ گزرنے کے باوجود بورڈ آف پرائمری ایجوکیشن نے عدالت کے حکم پر عمل درآمد نہیں کیا۔ یہ سننے کے بعد جج نے پوچھا کہ کیا کونسل نے اس حکم پر جان بوجھ کر عمل نہیں کیا؟ اگر ایسا ہے تو انہیں فوراً یعنی جمعہ کو ہی حکم پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
جج نے خبردار کیاکہ اگر عدالت کے حکم پر 4 گھنٹے کے اندر عمل درآمد نہیں کیا گیا تو پرائمری ایجوکیشن بورڈ کے صدر گوتم پال کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کیا جائے گا۔جج نے یہ بھی واضح کیا کہ عدالت کے سابقہ حکم کی تعمیل 3 بجکر 20 منٹ کے اندر کی جائے ۔ اس کے نتیجے میں اگر عدالت کے حکم کی تعمیل کی جاتی ہے ، تو امیدوارجس نے TET کا امتحان پاس کیا ہے ، کوسہ پہر 3.20بجے کے اندر ابتدائی بھرتی کے عمل میں حصہ لینے کا موقع دیا جانا چاہیے ۔ اس کے بعد عدالت سے امیدوار کو کونسل آفس بھیجا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے یوم تاسیس پر ناگالینڈ کے لوگوں کو مبارکباد دی

Next Post

جنگ بندی کا اختتام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post

جنگ بندی کا اختتام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.