ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیوں کیا! کرکٹر نے انکشاف کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-02
in کھیل
A A
عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیوں کیا! کرکٹر نے انکشاف کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ اںٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی وجوہات اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔
یوٹیوب پر مقامی اسپورٹس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے وقت ذہنی تناؤ کا شکار تھا، اگر صحیح ہوتا تو یہ فیصلہ کبھی نہ کرتا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کراچی کنگز سے میری 8 سالہ وابستگی رہی، عماد نے اونر سلمان اقبال کی جانب سے ملنے والے تعاون کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کیلئے ہمیشہ نیک خواہشات ہیں۔
آل راؤنڈر نے کہا کہ کراچی کنگز نے ہمیشہ مجھے پیار دیا، فرنچائز کو چھوڑنا آسان نہیں تھا۔ سلمان اقبال کے علاوہ میں بھی اس ٹیم کا مالک ہوں کیرئیر کے 8 قیمتی سال ٹیم کو دیئے۔
عماد وسیم نے کہا کہ لیگ کرکٹ میں پرانی فرنچائز کو چھوڑنا، نئی جوائن کرنا یا پچھلی فرنچائز میں واپس آنا سب فرنچائز ٹریڈ کا حصہ ہے۔ آخری فیصلہ فرنچائز کا ہوتا ہے، ہمارے پاس صرف ہاں یا نہ کہنے کا فیصلہ ہوتا ہے۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم نے پلاٹینم کیٹیگری میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کیا تھا جبکہ حسن علی (ڈائمنڈ کیٹیگری) کو کراچی کنگز میں منتقل کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرافی پر پاؤں رکھنے کا معاملہ؛ مارش کا جشن پر تنقید کرنیوالے بھارتیوں کو دو ٹوک جواب

Next Post

ہندوستان کی توجہ بنیادی ڈھانچے پر ہے جو معیشت کو تقویت دیتا ہے : پیوش گوئل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
موجودہ مالی سال میں برآمدات 400 بلین سے زیادہ ہوں گی: گوئل

ہندوستان کی توجہ بنیادی ڈھانچے پر ہے جو معیشت کو تقویت دیتا ہے : پیوش گوئل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.