ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ کے دوران کی گئی پریکٹس کام آئی: ایشان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-25
in کھیل
A A
جب بھی مجھے ٹیم میں موقع ملا، میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا: کشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

وشاکھاپٹنم// آسٹریلیا کے خلاف ٹی-20 میچ میں کپتان سوریہ کمار یادو کے ساتھ سنچری شراکت نبھانے والے ایشان کشن نے کہا کہ ورلڈ کپ کے دوران نیٹ میں سخت پریکٹس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ اپنے بلے بازی کو نکھار سکے جو بالآخر اسے مشکل میچوں میں کھیلنے میں مخالف ٹیم کے خلاف فتح میں مددگار ثابت ہوئی۔
ہندوستان نے جمعرات کو پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں ایشان نے کہا کہ ’’یہ درست ہے کہ مجھے ابتدائی میچوں کے بعد ورلڈ کپ میں پلیئنگ الیون میں کھیلنے کا موقع نہیں ملا لیکن اس دوران میں نے نیٹ پر سخت پریکٹس کی اور بہتر کیا۔ میں بیٹنگ میں جو غلطیاں کر رہا تھا نتیجہ یہ ہے کہ آج میں اپنے کپتان کے ساتھ ایک بڑی شراکت قائم کرنے میں کامیاب رہا۔‘‘
جب آسٹریلیا کے اسپنر تنویر سنگھا کی پٹائی کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ‘لیگ اسپنر کے خلاف بائیں ہاتھ کے بلے باز ہونے کی وجہ سے میں اچھی پوزیشن میں تھا۔ میں نے فیصلہ کیا تھا کہ میں سنگھا کے خلاف بڑے شاٹس کھیلوں گا، چاہے وہ کہیں بھی گیند بازی کرے۔ اس کا مقصد ہمیں اسکور بورڈ کو تیز رفتاری سے چلانا تھا۔ ہمیں خود پر بھروسہ تھا جو ہم نے کیا۔
وکٹ کیپر بلے باز نے صرف 39 گیندوں میں 58 رنز بنائے تھے۔ انہوں نے سوریہ کمار (80) کے ساتھ سنچری شراکت داری کی جس کی بدولت 209 رنز کے ہدف کو ہندوستان نے سنسنی خیز مقابلے میں حاصل کر کے سیریز 1-0 سے اپنے نام کی۔ ایشان نے اعتراف کیا کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ ہمیشہ تناؤ سے بھرا ہوتا ہے لیکن کل ہمارا دن تھا جس میں ہم کامیاب رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوریہ کمار کو اگلے چھ ماہ تک صرف ٹی۔20 کھیلنا چاہیے: آکاش چوپڑا

Next Post

جوکووچ کا شاندار کھیل، سربیا آخری چار میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے

جوکووچ کا شاندار کھیل، سربیا آخری چار میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.