ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجلی کی ابتر صورتحال سے وادی کے ہسپتال بھی متاثر

ہسپتال کا ہیٹنگ سسٹم متاثر ہوجاتا ہے:میڈیکل سپر انٹنڈنٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-24
in اہم ترین
A A
ہفتہ کو بالائی شہر میں ۶ گھنٹوں کیلئے بجلی سپلائی منقطع رہے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر//
بجلی کی بحرانی صورتحال کی وجہ سے وادی کشمیر کے لوگ اس وقت گونا گوں مشکلات سے دوچار ہیں۔
بجلی کی رسد اور طلب کے درمیان نمایاں فرق کا خمیازہ عام صارفین بھگت رہے ہیں۔ایسے میں جہاں غیر اعلانیہ کٹوتی کا براہ راست اثر ان مریضوں پر پڑ رہا جو کہ گھروں میں آکسیجن کنسنٹریٹر پر ہیں وہیں سرینگر میں قائم ٹریشری کیئر ہسپتالوں میں بھی کچھ حد تک اس کا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔
سکمز صورہ، صدر ہسپتال، سی ڈی، جے وی سی ہسپتال،بون اینڈ جوائنٹ اور دیگر اضلاع کے بڑے ہسپتالوں میں بجلی کی خلل کو اگرچہ ڈی جی سیٹس سے دور کیا جارہا ہے تاہم سرکاری ہسپتالوں میں لگے جنریٹر سیٹس صرف آپریشن تھیٹروں اور لیبارٹریوں کو بجلی فراہم کرتے ہیں تاکہ جراحیوں اور مریضوں کے ٹیسٹنگ میں کوئی رکاوٹ درپیش نہ آئے۔
تاہم بجلی میں خلل کی وجہ سے آن لائن خدمات سمیت ہسپتالوں میں ہیٹنگ سسٹم متاثر ہوجاتا ہے،جس کے نتیجے میں بیماروں اور تیمارداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
جے وی سی بمنہ ہسپتال کی میڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈاکٹر شفا دیوا کہتی ہیں کہ بجلی کی مین سپلائی میں خلل کی صورت میں اگرچہ ۳ ڈی جی سیٹس کو آپریشن تھیٹروں اور لیبارٹری کے لیے استعمال میں لائے جاتے، لیکن ہسپتال کا ہیٹنگ سسٹم متاثر ہوجاتا ہے،وہیں ہوسٹلز بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔
بجلی محکمہ امسال صرف مشکل سے ۱۱۰۰میگاواٹ بجلی فراہم کررہا ہے جبکہ وادی کشمیر میں مصروف ترین اوقات کے دوراب بجلی طلب ۲۲۰۰میگاواٹ سے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔
صوبائی کمشنر کشمیر نے اعتراف کیا کہ طے شدہ بجلی شیڈول پر عمل نہیں ہورہا ہے لیکن بجلی کی صورتحال ایک ہفتہ کے اندر بہتر ہونے کی امید ہے،کیونکہ بجلی خریداری کے معاملے پر ایک کمٹی تشکیل دی جاچکی ہے۔
ادھر وادی میں میٹر یافتہ علاقوں میں ساڑھے ۴ گھنٹے جبکہ غیر میٹر علاقوں میں ۸ گھنٹے کا بجلی بند رکھنے کا شیڈول رکھا گیا لیکن ان علاقوں میں ۱۵گھنٹے کی بجلی کٹوتی ہورہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں شاہراہ۲۴؍اور۲۵نومبر کو بند رہے گی

Next Post

سابق وزیرچودھری لال سنگھ عبوری ضمانت پر رہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
منی لانڈرنگ کا الزام ‘لال سنگھ عدالتی تحویل میں جیل بھیج دئے گئے ‘ضمانت نہیں مل سکی

سابق وزیرچودھری لال سنگھ عبوری ضمانت پر رہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.