اتوار, جولائی 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھگونت مان کی گورنر سے ملاقات، حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-13
in قومی خبریں
A A
بھگونت مان کی گورنر سے ملاقات، حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

چنڈی گڑھ// پنجاب کے مستقبل کے وزیر اعلی بھگونت مان نے ہفتہ کو گورنر بی ایل پروہت سے ملاقات کی اور حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔
مسٹر مان نے آج راج بھون میں مسٹر پروہت سے ملاقات کی اور 92 ایم ایل ایز کو حمایت کے خطوط دے کر حکومت بنانے کا اپنا دعویٰ پیش کیا، جسے گورنر نے منظور کرلیا۔
راج بھون سے باہر آتے ہوئے انہوں نے نامہ نگاروں کو صرف اتنا بتایا کہ نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب 16 مارچ کو شہید اعظم بھگت سنگھ کے آبائی گاؤں کھٹکڑکلاں میں منعقد ہوگی اور اس میں پنجاب کے لوگ بصد خوشی مدعو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’پنجاب کو پنجاب بنانے کا حلف، ریاست کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا حلف اور ریاست کو ترقی کی راہ پر لانے کے لیے سب کچھ قربان کرنے کا حلف لیا جائے گا۔ جب ریاست بھر سے لوگ گھر گھرسے آئیں گے تو وہ شہید اعظم کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے تمام تر عزم کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ کچھ تاریخی فیصلے کئے جائیں گے۔ ہر کوئی 13 مارچ کو امرتسر میں دربار صاحب گروگھر میں گرو کا آشیرواد لینے جائے گا اور اس کے بعد ایک روڈ شو ہوگا۔
قبل ازیں جمعہ کو مسٹر مان کے دہلی سے واپس آنے کے بعد یہاں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ بلائی گئی تھی جس میں انہیں لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا تھا۔ لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے کے بعد مسٹر مان نے تمام 92 ایم ایل ایز کے ساتھ ’ لو اور لا‘ کا توازن برقرار رکھتے ہوئے سبھی پر زور دیا کہ وہ خلوص اور لگن سے کام کریں اور افسران کو گاؤں لے کر جائیں تاکہ لوگوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور انہیں پنجاب سے چنڈی گڑھ آنا ہی نہ پڑے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیان میں جنگجوؤں نے سی آر پی ایف اہلکار کو گولی مار کرہلاک کیا

Next Post

پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں 128ویں دن بھی مستحکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں 128ویں دن بھی مستحکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.