منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئی جی پی کا کولگام کا دورہ‘سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

ضلع میں سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے پر زوردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-23
in اہم ترین
A A
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
کشمیر رینج کے نو منتخب انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) نے جنوبی ضلع کولگام میں سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔
میٹنگ کے دوران آئی جی کشمیر کو انسداد دہشت گردی آپریشنز کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ آئی جی کشمیر ودھی کمار بردی نے بدھ کے روز جنوبی ضلع کولگام کا دورہ کیا اور وہاں پر سیکورٹی منظر نامے کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔انہوں نے کہاکہ میٹنگ میں ڈی آئی جی جنوبی کشمیر رائیس بٹ ، ایس ایس پی کولگام اور ضلع کے سینئر آفیسران موجود رہے ۔
میٹنگ کے دوران آئی جی کشمیر کو سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز کے بارے میں مکمل جانکاری فراہم کی گئی ۔آفیسران نے آئی جی پی کو سیکورٹی چیلنجز اور اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا ۔
میٹنگ کے دوران آئی جی کشمیر نے کولگام میں سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے آفیسران سے کہاکہ وہ دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ قریبی تال میل کویقینی بنائے تاکہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کوناکام بنایا جاسکے ۔
آئی جی کشمیر نے انسداد دہشت گردی گرڈ وہیومن انٹیلی جنس کو مزید وسعت دینے اور ضلع میں امن و استحکام کے لئے سرگرم ملی ٹینٹوں اور ان کے سہولیت کاروں کے خلاف آپریشنز میں مزید تیزی لانے کی ہدایت دی ۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس نے ملک دشمن عناصر بالخصوص دہشت گردوں کے معاونت کاروں کی نگرانی پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے پربھی زور دیا۔انہوں نے منشیات فروشی کے خلاف زیرو ٹرولنس کی پالیسی کو اجاگر کرتے ہوئے کہاکہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانا اب ناگزیر بن گیا ہے ۔
بردی نے زیر التوا مقدمات کو فوری طور پر حل کرنے کے احکامات صادر کئے ۔پولیس اور عوامی تعلقات پر زور دیتے ہوئے آئی جی کشمیر نے عوام اور پولیس کے مابین تعلقات مضبوط و مستحکم کرنے اور خدمت پر مبنی پولیسنگ کی وکالت کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں منفی۸ء۱ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

کالاکوٹ میں خونین معرکہ آرائی۔ملی ٹنٹوں کے حملے میں دو فوجی کیپٹن سمیت چار جواب ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کالاکوٹ میں خونین معرکہ آرائی۔ملی ٹنٹوں کے حملے میں دو فوجی کیپٹن سمیت چار جواب ہلاک

کالاکوٹ میں خونین معرکہ آرائی۔ملی ٹنٹوں کے حملے میں دو فوجی کیپٹن سمیت چار جواب ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.