منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دھند میں باہر نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک لگائیں: ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سری نگر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in تازہ تریں
A A
دھند میں باہر نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک لگائیں: ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سری نگر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر/21 نومبر
ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سرینگر‘ مختار احمد نے صبح کے وقت دھند میں باہر نکلنے والے بچوں اور بزرگوں کو احتیاطی طور پر ماسک لگانے کی تاکید کی ہے ۔
احمد نے کہا کہ سری نگر میں 27 نومبر تک دھند چھائی رہنے کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے اور اس دوران سردی میں بھی اضافہ ہی متوقع ہے ۔
بتادیں کہ سری نگر میں گذشتہ چند روز سے صبح کے وقت گہری دھند چھائی رہنے کا سلسلہ جاری ہے اور شہر کئی علاقوں میں منگل کی صبح بھی دھند چھائی رہی۔
دھند چھائی رہنے سے جہاں سری نگر ہوائی اڈے پر صبح کے وقت کم سے کم تین پروازوں کو تاخیر ہوئی وہیں زمینی ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل بھی قدرے متاثر ہوئی۔
ڈائریکٹر نے اس سلسلے میں بتایا کہ سری نگر میں 27 نومبر تک دھند چھائی رہنے کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے اور اس دوران کچھ علاقوں میں گہری دھند چھائی رہ سکتی ہے ۔انہوں نے کہا”بچے اور بزرگ جن کو اس دھند میں باہر نکلنا پڑتا ہے ، کو چاہئے کہ وہ احتیاطی طور پر ماسک لگا کر باہر نکلیں“۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات کو بھی چاہئے کہ وہ گاڑیاں چلاتے وقت احتیاط برتیں کیونکہ صبح اور شام کے وقت روشنی کم ہوتی ہے ۔
احمد نے کہا کہ وادی میں آنے والے دنوں میں سردی میں اضافہ درج ہوسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں فی الوقت درجہ حرارت میں بھی بہتری واقع ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کشمیر میں سردی تیز، سری نگر میں رواں سیزن کی ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت:بہت مراعات دے رہے ہےں:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرینگرجموں شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

2025-06-29
Next Post
جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت:بہت مراعات دے رہے ہےں:سنہا

جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت:بہت مراعات دے رہے ہےں:سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.