ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت‘راجوری میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in اہم ترین
A A
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں/۲۰نومبر
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کے بعد سیکورٹی فورسز نے جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے سولکی گاوں کومحاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
بتادیں کہ راجوری کے ہی درہال علاقے میں۱۷نومبر کو سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ایک غیر ملکی ملی ٹینٹ مارا گیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق پیر کے روز مشتبہ ملی ٹینٹوں کی نقل وحرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج نے راجوری کے سولکی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
ذرائع کے مطابق فوج نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ۔معلوم ہوا ہے کہ فوج ،جموں وکشمیر پولیس اور سی آر پی ایف نے سولکی اور اس کے ملحقہ علاقوں کو بھی محاصرے میں لے لیا ہے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے رہائشی مکانوں کے ساتھ ساتھ باغات کی بھی تلاشی لی جارہی ہیں۔یہ رپورٹ فائل کرنے تک راجوری کے سولکی علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ:دو الگ الگ حادثات میں دو بچیوں سمیت چارافرادہلاک

Next Post

’غیر اعلانیہ کٹوتی نا قابل برداشت ‘.پی ڈی ڈی بجلی کے اوور ڈراول سے ہر صورت میں اجتناب کرے:پرساد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہفتہ کو بالائی شہر میں ۶ گھنٹوں کیلئے بجلی سپلائی منقطع رہے گی

’غیر اعلانیہ کٹوتی نا قابل برداشت ‘.پی ڈی ڈی بجلی کے اوور ڈراول سے ہر صورت میں اجتناب کرے:پرساد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.