ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ:دو الگ الگ حادثات میں دو بچیوں سمیت چارافرادہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in اہم ترین
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں///
جموںکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں ٹریفک کے دو الگ الگ حادثات میں دو کمسن بچیوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق پیر کی دوپہرکو جموں پٹھان کوٹ شاہراہ پر لکھن پور کے نزدیک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو زور دار ٹکر ماردی جس وجہ سے موٹر سائیکل پر سوار والد اور اس کی بیٹی شدید طورپر زخمی ہوئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دے دیا۔
متوفین کی شناخت ۴۰سالہ سرجیت کمار اور اس کی بیٹی گیارہ سالہ سونالی ساکن شب چیک جموں کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا جموں میں ہی قومی شاہراہ پر نامعلوم موٹر سائیکل نے راہ چلتی خاتون اور اسکی پوتی کو زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے دونوں کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
متوفین کی شناخت ۵۰سالہ سنتوش اور اس کی پوتی کی پہچان گیارہ سالہ سمیرا کے بطورکی گئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔
علاوہ ازیں اتوار کی شام کو سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹکری کے مقام پر دو نجی گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے آٹھ افراد زخمی ہوئے جن میں سے بعد میں خاتون کی ہسپتال میں موت واقع ہوئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام کے بیروہ علاقے میں نوجوان کی لاش بر آمد

Next Post

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت‘راجوری میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت‘راجوری میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.