منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جعلی ٹیلی فون کالوں کی طرف کوئی توجہ نہ دیں: محکمہ امور صارفین کی راشن کارڈ ہولڈرز سے تاکید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-08
in تازہ تریں
A A
جعلی ٹیلی فون کالوں کی طرف کوئی توجہ نہ دیں: محکمہ امور صارفین کی راشن کارڈ ہولڈرز سے تاکید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۸ نومبر

محکمہ خوراک، شہری رسدات و امور صارفین نے وادی کشمیر میں جاری ای کے وائی سی تصدیقی مہم کے دوران عوام کو جعلی ٹیلی فون کالوں سے خبر دار رہنے کی تاکید کی ہے۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

محکمے کا کہنا ہے کہ وہ صارفین سے ٹیلی فون کال کے ذریعے کسی قسم کی کوئی جانکاری طلب نہیں کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ صارفین کو ای کے وائی سی ویری فکیشن کے لئے اپنے اپنے فیئر پرائس ڈیلروں کی طرف رجوع کرنا ہے۔

محکمے کے ایک ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ محکمے کی نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ محکمہ خوراک اور عوامی تقسیم حکومت ہند کی ہدایات کے مطابق محکمہ کی طرف سے جاری راشن کارڈ ہولڈروں کی ای – کے آئی سی مہم کا ناجائزہ فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ بے ایمان عناصر صارفین سے ٹیلی فون کرکے کچھ اہم معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ہینڈ آﺅٹ میں کہا گیا”یہ سمجھا جاتا ہے کہ کچھ لوگ اس طرح کے جال میں پھنس سکتے ہیں جس سے ان کو مالی یا دوسرا کوئی نقصانپہنچ سکتا ہے“۔انہوں نے کہا”اس طرح کے کسی بھی واقعے کے وقوع پذیر ہونے سے بچنے کے لئے لوگوں خاص طور پر راشن کارڈ ہولڈروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ ایسی کسی غیر تصدیق شدہ ٹیلی فون کال پر کوئی توجہ نہ دیں اور اس کے متعلق فوری طور پر پولیس کو مطلع کریں“۔

ان کا کہنا ہے کہ محکمہ راشن کارڈ ہولڈروں سے ٹیلی فون کال کے ذریعے کوئی جانکاری طلب نہیں کر رہا ہے اور صارفین کو ای کے وائی سی ویری فکیشن کے لئے اپنے اپنے فیئر پرائس ڈیلروں کی طرف رجوع کرنا ہے۔محکمے کا مزید کہنا ہے کہ ای کے وائی سی تصدیق کے عمل میں راشن کارڈ ہولڈر کے ذریعہ او ٹی پی/ آدھار نمبر شیئر کرنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارٹی مخالف سرگرمیاں‘:این سی نے غلام رسول ناز کو پارٹی سے نکال دیا

Next Post

 انڈیا الائنس، باہم تضادات کا مجموعہ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

 انڈیا الائنس، باہم تضادات کا مجموعہ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.