منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں۱۰نومبر کی صبح تک موسم خراب رہنے کا امکان

کسان ۹ نومبر کو کھیتی باڑی کے کام سے احتراز کریں:ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-08
in اہم ترین
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کسانوں سے۹نومبر کو کھیتی باڑی سے متعلق آپریشنز کو معطل کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۷نومبر کو موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں۸نومبر کو مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ وادی میں۹نومبر کو بھی مطلع ابر آلو دہ ر سکتا ہے اور اس دوران میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں جبکہ پہاڑی علاقوں (راز دان پاس، سنتھن پاس، سادھنا پاس، زوجیلا، مغل روڈ) پر برف باری ہوسکتی ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۱۰نومبر کو مطلع ابر آلود ہی رہ سکتا ہے اور صبح کے وقت کہیں کہیں بارشیں بھی ہوسکتی ہیں تاہم بعد ازاں موسم میں بتدریج بہتری واقع ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد وادی میں۱۱سے۱۵نومبر تک موسم خشک رہنے کا ہی امکان ہے ۔
محکمے نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کسانوں سے کہا کہ وہ۹نومبر کو کھیتی باڑی سے متعلق تمام آپریشنز معطل رکھیں۔انہوں نے کہا کہ برف باری سے پہاڑی علاقوں میں سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل متاثر ہوسکتی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس دوران وادی میں درجہ حرارت میں بھی کمی درج ہونے کی توقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری کے کئی علاقوں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

Next Post

وجے کمار اے ڈی جی پی (لا اینڈ آرڈر)ودھی کمار بردی آئی جی پی کشمیر تعینات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وجے کمار اے ڈی جی پی (لا اینڈ آرڈر)ودھی کمار بردی آئی جی پی کشمیر تعینات

وجے کمار اے ڈی جی پی (لا اینڈ آرڈر)ودھی کمار بردی آئی جی پی کشمیر تعینات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.