جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموںکشمیر میں امسال ۲۵قومی کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا:حفیظ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-05
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر میں امسال ۲۵قومی کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا:حفیظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
سکریٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس (وائی ایس ایس) سرمد حفیظ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں امسال قومی سطح کی زائد از ۲۵کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
حفیظ نے کہا کہ اس سلسلے میں گذشتہ ہفتے یہاں بخشی اسٹیڈیم میں دو کھیلوں کا لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افتتاح کیا جبکہ اگلے ہفتے جموں میں مزید دو گیمز کا افتتاح کیا جائے گا۔
سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں۴۵ویں سینئر قومی سافٹ بال چمپیئن شپ کے آغاز کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
حفیظ نے کہا’’ملک بھر کی ریاستوں اور یونین ٹریٹریوں سے۲۷ٹیمیں اس قومی سطح کی چمپیئن شپ میں حصہ لے رہی ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’جموںکشمیر میں امسال۲۵سے زیادہ قومی سطح کی گیمز کا انعقاد کرنے کی کوشش کی جائے گی‘‘۔انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گذشتہ ہفتے بخشی اسٹیڈیم میں دو گیمز کا افتتاح کیا جبکہ اگلے ہفتے جموں میں مزید دو گیمز کا افتتاح ہوگا۔
سیکریٹری نے کہا کہ اس سے ہماری ٹیم کے کھلاڑیوں کو نیا تجربہ حاصل کرنے اور سیکھنے کا موقع فراہم ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم کھلاڑیوں کو انفراسٹرکچر کی فراہمی کے ساتھ ساتھ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔
حفیظ کا کہنا تھا کہ ہمارے نوجوان الگ الگ کھیلوں میں حصہ لے رہیں اور ان کو بہترین انفراسٹرکچر فراہم کیا جا رہا ہے ۔
موصوف سکریٹری نے کہا کہ اس چمپئین شپ میں۱۲سو کھلاڑی حصہ لے رہیں جو یہاں سے امن و آشتی اور بھائی چارے کا پیغام لے کر جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 ڈی جی سی آر پی اور ڈی جی پی کی مشترکہ طور پر سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت

Next Post

بانڈی پورہ میں منشیات فروش کا بینک اکاﺅنٹ این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت منجمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بانڈی پورہ میں منشیات فروش کا بینک اکاﺅنٹ این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت منجمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.