ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سردار پٹیل نے مدبرانہ صلاحیتوں سے ملک کو متحد کیا:منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-01
in اہم ترین
A A
’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموںکشمیر لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے منگل کے روز سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر یہاں بخشی اسٹیڈیم میں ’رن فار یونٹی‘کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
علاوہ ازیں انہوں نے بخشی اسٹیڈیم اور راج بھون میں جمع ہوئے اجتماع کو ’راشٹریہ اکتا دیوس‘کا حلف بھی اٹھوایا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اس موقع پر سردار پٹیل کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے ’ایکس‘پر اپنے پوسٹ میں کہا’’سردار پٹیل نے اپنی مدبرانہ صلاحیتوں، جرات اور حوصلے سے ملک کو متحد کیا اور اس کی علاقائی سالیمت اور خود مختاری کا دفاع کیا تاکہ آنے والی نسلیں عزت، امن اور خوشحالی سے گذر بسر کرسکیں‘‘۔
سنہا نے اپنے ایک اور پوسٹ میں کہا کہ جموں وکشمیر کے شہریوں کو آج یہ عزم کرنا چاہئے ہم۲۰۴۷تک اپنے ملک کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے عظیم اتحاد اور واحد ہدف کے ساتھ کام کریں گے ۔
ایل جی کاکہنا تھا’’آئے ہم سر دار پٹیل کے وژن اور اقدار کو دوبارہ بحال کرکے معاشرے میں امن، ہم آہنگی اور خوشحالی کے لئے کام کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو ٹی یوم تاسیس:لیفٹیننٹ گورنر سنہا کی مصوری کے مقابلے میں شرکت

Next Post

اکبر لون بارہمولہ حلقے سے لوک سبھا الیکشن نہیں لڑیں گے :عمرعبد اللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

اکبر لون بارہمولہ حلقے سے لوک سبھا الیکشن نہیں لڑیں گے :عمرعبد اللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.