ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان 6جی میں لیڈ کرے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-28
in قومی خبریں
A A
افسران کو ہر گھر میں کنکٹویٹی کو یقینی بنانا چاہئے : وزیر مواصلات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// وزیر مواصلات اشونی ویشنو نے آج کہا کہ ہندوستان دنیا کا سب سے تیزی سے 5 جی متعارف کرانے والا ملک ہونے کے علاوہ 6 جی میں لیڈ کرنے کی سمت میں بھی آگے بڑھ رہا ہے ۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں یہاں ساتویں انڈیا موبائل کانگریس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مسٹر ویشنو نے کہا کہ وزیر اعظم کی کال پر 6 جی ویژن دستاویز کا لانچ کیا گیا ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر ہندوستان کو 6 جی میں لیڈر ملک بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ انٹرنیشنل ٹیلی کام یونین (آئی ٹی یو) نے 6 جی ویژن دستاویز کو قبول کر لیا ہے اور انڈیا موبائل کانگریس اور آئی ٹی یو مشترکہ طور پر دارالحکومت میں ایک بڑی بین الاقوامی کانفرنس کی تیاری کر رہے ہیں جس میں پوری دنیا سے نمائندے شرکت کرنے والے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 2014 سے پہلے ملک میں استعمال ہونے والے 98 فیصد موبائل فون درآمد کیے جاتے تھے لیکن اب 98 فیصد ملک میں تیار کیے جاتے ہیں۔ گزشتہ سال 90 ہزار کروڑ روپے کے موبائل فون برآمد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 5جی ہندوستان میں سب سے تیز رفتاری سے متعارف کرایا گیا ہے ۔ 2014 سے پہلے ٹیلی کام ٹاور کی تنصیب میں اوسطاً 230 دن لگتے تھے لیکن اب ایک ٹاور صرف سات دنوں میں نصب کیا جا رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ چندریان 3 کی لینڈنگ کو 80 لاکھ لوگوں نے براہ راست دیکھا تھا اور جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں ہندستان اور نیوزی لینڈ کا میچ 4 کروڑ لوگوں نے موبائل فون پر دیکھا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم کل روزگار میلے میں 51 ہزار اپائنٹمنٹ لیٹر تقسیم کریں گے

Next Post

سمندری شعبہ کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے پاک رکھنا ضروری : مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

سمندری شعبہ کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے پاک رکھنا ضروری : مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.