ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’موسم سرما کے دوران سال گذشتہ سے بھی زیادہ بہتر انتظامات ہوں گے‘

یدایت دی گئی ہے کہ سمارٹ میٹر والت علاقوں میں کم سے کم کٹوتی کی جائے :بدھوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-22
in اہم ترین
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر ‘وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ کشمیر میں موسم سرما کے پیش نظر تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور آنے والے موسم سرما کو اچھے طریقے سے منایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ موسم سرما کے دوران بجلی کی سپلائی میں بھی بہتری لائی جائے گی۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’امسال موسم سرما کے دوران گذشتہ سال سے بھی زیادہ بہتر انتظامات کئے جائیں گے اس سے متعلق سبھی امور کو انجام دیا جا رہا ہے‘‘۔
بدھوری کا کہنا تھا کہ سڑکوں کو ٹھیک کیا گیا ہے ، برف ہٹانے کیلئے بھی ضروری اقدام کو حتمی شکل دی گئی ہے اور ہسپتال ہمیشہ اولین ترجیح رہتے ہیں ان میں بھی ادویات و دیگر انتظامات کو مکمل کیا جا رہا ہے ۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ دور دراز علاقوں جیسے گریز، ٹنگڈار میں موسم سرما کیلئے راشن پہنچا دیا گیا ہے جبکہ وادی کے پہاڑی علاقوں میں یہ عمل جا رہی ہے جو ۱۵نومبر تک مکمل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سونہ مرگ پاور گرڈ سے اس سال بجلی سپلائی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ سرما کا اچھے طریقے سے سواگت کیا جائے گا۔
سرما کے دوران بجلی کی فراہمی کے بارے میں پوچھے جانے پر صوبائی کمشنر نے کہا کہ موسم سرما کے دوران بجلی کی بہتر فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ خشک موسم کی وجہ سے بجلی میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے پیش نظر شیڈول جاری کیا گیا ہے اور یہ واضح ہدایات دی گئی ہیں کہ جن علاقوں میں سمارٹ میٹر نصب ہیں ان میں کم سے کم کٹوتی کی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لائن آف کنٹرول پر سنائپر فائرنگ میں ایک فوجی زخمی

Next Post

این ایچ آر سی نے مقتول کشمیری شاعر کے کیس کو عدالت کا فیصلہ آنے تک التوا میں رکھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

این ایچ آر سی نے مقتول کشمیری شاعر کے کیس کو عدالت کا فیصلہ آنے تک التوا میں رکھا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.