منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

غزہ کے اسپتال پر ہوئے حملے میں شامل لوگوں کو ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہئے:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-18
in تازہ تریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی،18اکتوبر وزیر اعظم نریندر مودی کی اسرائیل حماس جنگ میں غزہ پٹی کے ایک اسپتال پر حملے میں مارے گئے لوگوں کے لئے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کی ہے۔

مسٹر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا ”غزہ کے الاہلی اسپتال میں لوگوں کی المناک نقصان سے گہرا صدمہ لگا۔ متاثرہ کے خاندان کے تئیں ہماری دلی تعزیت، اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کے لئے دعا۔“

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

مسٹر مودی نے یہ بھی کہا کہ دونوں فریق کے درمیان جاری تنازعہ میں شہریوں کے جانی نقصان ہونے کی سنگین تشویش مسلسل فکر کا موضوع ہے۔ اس میں شامل لوگوں کو ذمہ دار ٹہرایا جانا چاہئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں قیام پذیر غیر ملکی شہریوں کی شناخت کے لئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل

Next Post

کابینہ نے لداخ میں 13 گیگا واٹ قابل تجدید توانائی پروجیکٹ کے لیے گرین انرجی کوریڈور (جی ای سی) کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

کابینہ نے لداخ میں 13 گیگا واٹ قابل تجدید توانائی پروجیکٹ کے لیے گرین انرجی کوریڈور (جی ای سی) کو منظوری دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.