بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سپریم کورٹ نے دہلی-مرکز کے درمیان نوکرشاہوں پر انتظامی کنٹرول کا معاملہ آئینی بنچ کو بھیجا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-06
in تازہ تریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘

ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز

نئی دہلی/۶مئی
سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی میں نوکرشاہوں پر انتظامی کنٹرول کے معاملے پر مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان جاری تنازعہ سے متعلق معاملہ جمعہ کو پانچ ججوں کی آئینی بنچ کے پاس بھیج دیا۔
چیف جسٹس این۔ وی رمن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے معاملہ بھیجنے کا فیصلہ کرنے کے ساتھ ساتھ واضح کیا کہ آئینی بنچ صرف ’خدمات‘سے متعلق محدود مسائل پر غورکرے گی۔
مرکزی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 239 اے اے جامع تشریح کے لیے اس معاملے کو آئینی بنچ کے پاس بھیجنے کی درخواست کی تھی۔بنچ نے مرکزی حکومت کی طرف سے پیش ہوئے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کے ذریعہ اس معاملے کو آئینی بنچ کے سامنے بھیجنے کے عرضی قبول کرلی۔
عدالت عظمیٰ اس معاملے کی اگلی سماعت 11 مئی کو کرے گی۔
قابل ذکر ہے کہ دہلی حکومت کا کہنا ہے کہ قومی راجدھانی میں منتخب حکومت کو مرکزی حکومت نے اہم نوکرشاہوں اور عہدیداروں پر انتظامی کنٹرول کرنے کے حق سے محروم کردیا ہے ۔ مرکزی حکومت لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) کے ذریعے نوکرشاہوں کو کنٹرول کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں

Next Post

پہلگام میں جاری جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘
اہم ترین

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘

2026-07-29
ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز
اہم ترین

ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز

2026-07-29
’سرمایہ جاتی اخراجات میں تیزی لائیں‘دستیاب فنڈز بروقت خرچ کیے جائیں‘
اہم ترین

’سرمایہ جاتی اخراجات میں تیزی لائیں‘دستیاب فنڈز بروقت خرچ کیے جائیں‘

2026-07-29
’مقبوضہ جموں کشمیر کے تمام علاقے بھارت کا اٹوٹ حصہ ہیں‘
اہم ترین

’مقبوضہ جموں کشمیر کے تمام علاقے بھارت کا اٹوٹ حصہ ہیں‘

2026-07-29
’ کہنا چاہتی تھی ’بہانہ بنتا ہے‘ مگر زبان سے صرف ’’بنتا ہے‘‘ نکلا‘
اہم ترین

’ کہنا چاہتی تھی ’بہانہ بنتا ہے‘ مگر زبان سے صرف ’’بنتا ہے‘‘ نکلا‘

2026-07-29
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
عمرمنتخب حکومت کو سکیورٹی نظام سے الگ تھلگ رکھنے پر بیزار
اہم ترین

افسوس اور معافی میں زمین آسمان کا فرق‘ محبوبہ تنازع پر عمر عبداللہ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
Next Post
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج

پہلگام میں جاری جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.