منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں برفباری،بارشیں‘بانڈی پورہ‘ گریز روڈ، سنتھن کشتواڑ روڈ بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-14
in تازہ تریں
A A
کپوارہ میں ٹنگڈارِ چوکی بل اورسرینگر لیہہ شاہراہ بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 14 اکتوبر

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق ہفتے کی علی ا لصبح سے وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی درج ہوئی۔ادھر برف باری کے باعث بانڈی پورہ‘ گریز روڈ، سنتھن‘ کشتواڑاور مرگن روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 17 اکتوبر تک برف و باراں کی پیش گوئی کی ہے اور کسانوں سے اس دوران فصل کٹائی سے اجتناب کرنے کی تاکید کی گئی ہے ۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق راز دان ٹاپ پر تازہ برف باری کے باعث بانڈی پورہ ‘ گریز روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی کے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں شروع ہوئیں جن کا سلسلہ رک رک کر جاری ہے ۔

دریں اثنا نا ساز گار موسمی حالات کے پیش نظر سنتھن ‘کشتواڑ روڑ پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے ۔

ایس ڈی ایم کوکرناگ کی طرف جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا’سنتھن ٹاپ پر تازہ برف باری اور بدلتے ہوئے موسمی صورتحال کے پیش نظر سنتھن ‘ کشتواڑ اوع مرگن روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند کی جاتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان سڑکوں پر موسم سازگار ہونے اور برف ہٹانے تک ٹریفک معطل رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں منشیات فروش گرفتار،نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Next Post

کشمیر کے تین مسائل ہیں:بدعنوانی، علیحدگی پسند ایجنڈا، اور بھارت مخالف ماحولیاتی نظام:ایل جی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کشمیر کے تین مسائل ہیں:بدعنوانی، علیحدگی پسند ایجنڈا، اور بھارت مخالف ماحولیاتی نظام:ایل جی

کشمیر کے تین مسائل ہیں:بدعنوانی، علیحدگی پسند ایجنڈا، اور بھارت مخالف ماحولیاتی نظام:ایل جی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.