ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کا محاصرہ جاری رہا تو اسرائیل کیخلاف دوسرے محاذ کھل سکتے ہیں۔ ایران

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-14
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

تہران//
ایرانی وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ سویلینز پر بمباری جاری رکھی تو ایران کے حمایت یافتہ جنگجو اسرائیل کے خلاف نئے جنگی محاذ کھول سکتے ہیں۔ وزیر خارجہ حسین عبداللہیان نے یہ بیان لبنان میں حزب اللہ سربراہ سے ملاقات سے قبل دیا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا بالکل اسرائیل کی طرف سے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رہا اور اسرائیل نے انسانی بنیادوں پر غزہ کا بلاکیڈ ختم نہ کیا تو ردعمل میں کچھ بھی امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے بیروت میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے مزید کہا دوسروں کی طرف سے بھی فلسطینی مزاحمت کے حق میں فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹرز نے ان سے اسرائیل کے خلاف کسی ممکنہ دوسرے محاذ کے حوالے سے سوال پوچھا تھا۔
اس موقع پر انہوں نے غزہ میں عام شہریوں پر بمباری، بجلی و پانی کی بندش ایسے اسرائیل اقدامات کو جنگی جرائم قرار دیا۔
حزب اللہ کی طرف بعد ازاں جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے خطے میں جاری تاریخی نوعیت کے پیش آنے والے واقعات کے بارے میں تمام ممکنہ صورتوں اور آپشنز کا جائزہ لیا گیا۔
واضح رہے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان پچھلے چند دنوں میں کئی جھڑپیں ہو چکی ہیں۔ لیکن یہ جھڑپیں ایک باقاعدہ جنگی حالت میں تبدیل نہیں ہوئی ہیں۔
اس سے قبل 2006 میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان 34 روزہ جنگ ہو چکی ہے۔ بعد ازاں حزب اللہ نے شام کی جنگ میں بھی بشارالاسد کے حق میں بھر پور کردار ادا کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی نکبہ ثانی ہے۔ محمود عباس کی بلینکن سے گفتگو

Next Post

امسال دھان کی پیدوار ۵ سے ۱۰ فیصد بڑھ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
وادی میں امسال دھان کی ریکاڑ پیداوار ہونے کا امکان

امسال دھان کی پیدوار ۵ سے ۱۰ فیصد بڑھ گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.