اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے

جوبائیڈن اور اماراتی صدر کے درمیان رابطہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-13
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

تل ابیب / واشنگٹن//
غزہ میں کشیدگی پر امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل کو مکمل حمایت کا یقین صیہونی ریاست کے دارالحکومت پہنچ گئے جب کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور صدر جوبائیڈن کے درمیان بھی ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا نے لڑاکا طیارہ بردار ایک بحری جہاز اسرائیل روانہ کیا تھا اور آج امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن خود اسرائیل پہنچ گئے۔
امریکی وزیر خارجہ اس موقع پر اسرائیل پہنچے ہیں جب حماس کے اسرائیل پر حملے میں 22 امریکی شہریوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی۔
وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کی اسرائیل آمد حماس کے خلاف صیہونی ریاست کو اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلانا ہے جب کہ ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز بھی اسرائیل کی فوجی مدد کی جائے گی۔
قبل ازیں امریکی صدر جوبائیڈن نے بھی اسرائیل کو حماس کے خلاف تمام فوجی مدد اور تعاون کے عزم کا اظہار کیا تھا۔
دوسری جانب آج اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا اور دونوں رہنماؤں نے غزہ میں کشیدگی پر قابو پانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکی صدر جوبائیڈن اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے جنگ زدہ علاقوں میں شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات پر بھی غور کیا اور متاثرین تک انسانی امداد کی ترسیل کے لیے محفوظ راہداری کھولنےکی ضرورت پر بھی زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل غزہ میں ہمارے مراکز، اسکولوں اور اسپتالوں کو نشانہ بنا رہا ہے، اقوام متحدہ

Next Post

اسرائیلی کی غزہ پر بمباری سے 1354 فلسطینی شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
Next Post
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

اسرائیلی کی غزہ پر بمباری سے 1354 فلسطینی شہید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.