جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شوپیاں میں پولیس نے دو سرگرمدہشت گردوں کو اشتہاری قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-08
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’انڈیا نے پاکستان کو نشانہ بنانے میں واضح برتری حاصل کی ہوئی نظر آتی ہے‘

’ آپریشن سندورمیں فورسز کی بہادری قابل تعریف‘

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے شوپیاں میں سرگرم دہشت گردوںکے خلاف سی آر پی سی کی سیکشن ۸۲کے تحت اشتہاری مجرم قراردیا ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ دونوں سیکورٹی ایجنسیوں کو متعدد کیسوں میں مطلوب ہیں۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ شوپیاں پولیس نے دو سرگرم دہشت گردوں جو کہ سیکورٹی ایجنسیوں کو کئی کیسوں میں مطلوب ہیں کے خلاف اعلانیہ حکم جاری کیا۔ انہوں نے سرگرم دہشت گردوںکی شناخت بلال احمد بٹ ولد غلام رسول بٹ ساکن چیک چھولان اور عابد رمضان شیخ ولد رمضان شیخ ساکن چھوٹی پورہ شوپیاں کے بطور کی ہے۔
ترجمان کے مطابق مذکورہ سرگرم دہشت گردوں کے خلاف پولیس اسٹیشنوں میںمقدمات درج ہیں۔
ایس ایس پی شوپیاں‘ تنو شیری نے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع شوپیاں میں امن و قانون کو برقرار رکھنے ، عوام الناس کی حفاظت کو یقینی بنانے کی خاطر پولیس پر عزم ہے۔
تنو شری نے کہاکہ دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کی خاطر وہ دیگر ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ان کے مطابق این آئی اے عدالت کی جانب سے جاری کردہ سی آر پی سی کی دفعہ۸۲کے تحت اعلانیہ نوٹس سرگرم ملی ٹینٹوں کی رہاش گاہوں اور دیگر اہم مقامات پر چسپاں کئے گئے ہیں۔
معزز عدالت نے ملزمان کو عدالت یا تفتیشی ایجنسی یا پولیس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا موقع دیا ہے ، ایسا نہ کرنے کی صورت میں ان کے خلاف سیکشن ۸۳سی آر پی سی کے تحت کارروائی شروع کی جائے گی۔
پولیس ترجمان کے مطابق ایگزیکٹیو مجسٹریٹ شوپیاں ، حرمین اور متعلقہ سرپنچ ، لمبردار اور چوکیدار کی موجودگی میں نوٹسیں چسپاں کی گئیں۔
علاوہ ازیں شوپیاں پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ اشتہاری قرار دئے گئے دہشت گردوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ساتھ اپنا دست تعاون فراہم کریں۔اعلانیہ کارروائی اور جائیداد کی قرقی دہشت گردی سے نمٹنے اور قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کی ایک جامع کوشش کا حصہ ہیں۔ ہم عوام سے گذارش کرتے ہیں کہ وہ چوکس رہیں اور ایسی معلومات کی اطلاع دیں جو ان سرگرم دہشت گردوں کو پکڑنے میں معاون ثابت ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں۹؍اکتوبر کی شام سے برفباری کا امکان

Next Post

رام بن ، بانہال سیکشن پر ایک اور ۲ لین پل اور ٹنل کی تعمیر مکمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

’انڈیا نے پاکستان کو نشانہ بنانے میں واضح برتری حاصل کی ہوئی نظر آتی ہے‘

2025-05-15
’ آپریشن سندورمیں فورسز کی بہادری قابل تعریف‘
اہم ترین

’ آپریشن سندورمیں فورسز کی بہادری قابل تعریف‘

2025-05-15
دلت کی عادت ہے کہ کتاب لکھنے کے دوران وہ سچ کا ساتھ نہیں دیتے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پہلے ریلیف پھر بنکر تعمیر کرنے کی بات بھی کی جائیگی:وزیر اعلیٰ

2025-05-15
حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
اہم ترین

سندھ طاس معاہدے کی معطلی: آبی نیوی گیشن منصوبے کا آغاز

2025-05-15
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
Next Post
رام بن ، بانہال سیکشن پر ایک اور ۲ لین پل اور ٹنل کی تعمیر مکمل

رام بن ، بانہال سیکشن پر ایک اور ۲ لین پل اور ٹنل کی تعمیر مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.