ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’سرینگر پر امن ،کوئی دہشت گردی دنہیں‘:لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے:آئی جی سی آر پی ایف

’جموں کشمیر کے عوام کے تعاون کے بغیر قیام امن ممکن نہیں تھا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-04
in اہم ترین
A A
’سرینگر پر امن ،کوئی دہشت گردی دنہیں‘:لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے:آئی جی سی آر پی ایف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے انسپکٹر جنرل اجے کمار یادو نے منگل کو کہا کہ سرینگر میں حالات پرامن ہیں اور یہاں کوئی دہشت گردی نہیں ہے۔
یادو نے کہا کہ لالچوک میں بھیڑ کا جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے ۔انہوںنے کہا کہ عوام کے تعاون کے بغیر قیام امن ممکن نہیں تھا۔
سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرلنے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں سی آر پی ایف خواتین بائیک ریلی کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ کے بات کرنے کے دوران کیا۔
یادو نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد خواتین اہلکاروں کو مین لائن میں لانا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔انہوں نے کہا’’لالچوک میں آج اتنی بھیڑ جمع ہوئی تو ملی ٹنسی کہاں ہے اس سے اچھا پر امن ماحول ہمیں کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملتا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ لالچوک ایک تاریخی جگہ ہے جس کے ساتھ کشمیر کی کافی اچھی بری یادیں جڑی ہوئی ہیں۔
سی آر پی ایف کے آئی جی کا کہنا تھا کہ آزادی کے امرت کال میں یہ سال ناری شکتی کے سال کے طور منایا جاتا ہے ۔
سی آر پی ایف کے آئی جی نے کہا’’آزادی کے امرت کال میں یہ سال ناری شکتی کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے وزیر اعظم نریندر مودی جی کی باقی یوجنائیں جیسے بیٹی بچائو بیٹی پڑھائو وغیرہ ہیں یہ ریلی اس سب کا عوام میں ایک پیغام پہنچانے کی ایک کڑی ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ آج کی یہ ریلی خواتین شکتی کی ایک جیتی جاگتی مثال ہے ۔
یادو نے کہا کہ ہماری خواتین اہلکار، مرد ہلکاروں کے ساتھ ہر پروگرام میں حصہ لیتی ہیں۔انہوں نے کہا’’خواہ آپریشن ہو، روڈ اوپنگ پارٹی ہو یا گشتی پارٹی خواتین اہلکار ہر پروگرام میں مرد اہلکاروں کے ساتھ شانہ بشانہ چل رہی ہیں بلکہ ملی ٹنسی مخالف آپریشنز میں بھی حصہ لیتی ہیں‘‘۔
سی آر پی ایف کے آئی جی کا کہنا تھا’’لالچوک سے یہ ریلی نکلنا سیکورٹی فورسز کی ہی نہیں بلکہ عام لوگوں کی بھی کامیابی ہے عوام کے تعاون کے بغیر شانتی نہیں آسکتی تھی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرگل پہاڑی ہل کونسل کی ۲۶ نشستوں کیلئے آج ووڈ ڈالے جا رہے ہیں

Next Post

’پاکستان اور چین کی طاقت اور ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
دشمن کی طاقت اور ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار: فضائیہ

’پاکستان اور چین کی طاقت اور ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.