ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چرار شریف علاقے میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-04
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
وسطی ضلع بڈگام کے چرار شریف کے درون علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر ہوا۔
تفصیلات کے مطابق چرار شریف کے برانڈی پتھری درون علاقے میں پیر کی اور منگل کی درمیانی شب قریب ڈیڑھ بجے محمد ایوب نامی ایک پشمیہ شال بُننے والے کاریگر کے مکان میں آگ لگ گئی۔
آگ کے شعلوں نے پورے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے کر مکمل طور پر خاکستر کر دیا۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ آگ کی اس واردات میں لاکھوں روپیے مالیت کا مال و سباب تباہ ہوا ہے ۔
متاثرین نے میڈیا کو بتایا کہ مکان میں گھر کے مال و اسباب کے علاوہ لاکھوں روپیے مالیت کے پشمینہ شال بھی تھے جو سب راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے ۔
مقامی لوگوں نے حکام سے متاثرہ کو فوری امداد کرنے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ کو موسم سرما کے پیش نظر کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
لوگوں نے حکام سے متاثرہ کو بھر پور امداد کرنے کی اپیل کی تاکہ وہ اپنے عیال کے سر پر چھت کا بندوبست کر سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا احتجاج

Next Post

راجوری تصادم :اے ڈی جی پی اور فوج کے سینئر عہدیدار کا کالاکوٹ کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

راجوری تصادم :اے ڈی جی پی اور فوج کے سینئر عہدیدار کا کالاکوٹ کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.