بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میکسیکو میں تارکین وطن کے ٹرک کو حادثہ

10 ہلاک اور 25 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-03
in عالمی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

میکسیکو سٹی//
میکسیکو میں تارکین وطن کو لے جانے والا ٹرک تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی مرکزی شاہراہ پر ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس میں 35 افراد کو خفیہ طور پر چھپایا گیا تھا۔ ان سب کا تعلق کیوبا سے تھا۔
ریسکیوادارے نے امدادی کاموں کے دوران 10 افراد کی لاشیں نکالیں جب کہ 25 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے 6 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ لوگ کیوبا سے میکسیکو پہنچے اور یہاں سے امریکا جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ زخمیوں سے حاصل ہونے والی معلومات کی بنیاد پر انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کو پکڑیں گے۔
یاد رہے کہ میکسیکو میں ایک ہفتے کے دوران غیر قانونی طور پر امریکا جانے کی کوشش میں تارکین وطن کو پیش آنے والا یہ دوسرا حادثہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میکسیکو؛ چرچ کی چھت گرنے سے 9 افراد ہلاک اور 50 زخمی

Next Post

مصر میں اسماعیلیہ کے سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ میں آتشزدگی، 26 افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

مصر میں اسماعیلیہ کے سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ میں آتشزدگی، 26 افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.