جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈوڈہ میں اراضی تنازعہ پر مبینہ طور بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-01
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے بھلیسہ علاقے میں اراضی تنازعہ کو لے کر دو بھائیوں کے درمیان ہوئی ہاتھا پائی کے نتیجے میں مبینہ طور پر چھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی جو پیشہ سے ایک استاد تھا، کو قتل کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ کے بھلیسہ کے سنوارہ گائوں میں اراضی تنازعہ کو لے کر دو بھائیوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس دوران امتیاز احمد ولد نذیر احمد نامی چھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی اشتیاق احمد کو شدید زخمی کر دیا۔
ذرائع نے کہا کہ اشتیاق احمد کو فوری طور علاج و معالجے کیلئے سب ضلع ہسپتال گنڈوہ پہنچایا گیا جہاں سے اس کو جی ایم سی ڈوڈہ ریفر کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ اشتیاق احمد پیشے سے استاد تھے جبکہ امتیاز احمد پولیس میں ایس پی او کے بطور تعینات تھا۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں اور دو افراد کو گرفتار کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ دنیا کے سب سے اونچے ریل برج سائٹ کو سیاحتی مقام کے طور پیس کیا جائے‘

Next Post

دو ہزار روپے کے نوٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع/۴ فیصد نوٹ اب بھی گردش میں:آر بی آئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
دو ہزار روپے کے نوٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع/۴ فیصد نوٹ اب بھی گردش میں:آر بی آئی

دو ہزار روپے کے نوٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع/۴ فیصد نوٹ اب بھی گردش میں:آر بی آئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.