جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نہیں چاہتا ایسا ہو کہ میں اپنے ٹارگٹ سے ایک قدم پیچھے چلا جاؤں: کین ولیمسن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-27
in کھیل
A A
پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا: کیوی کپتان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ویلنگٹن//
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کہا ہے کہ میں اپنے ٹارگٹ سے ہٹنا نہیں چاہتا، میرا ٹارگٹ ورلڈ کپ کھیلنا ہے، میں نہیں چاہتا کہ کچھ ایسا ہو کہ میں ایک قدم پیچھے چلا جاؤں۔
کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ انجری کے بعد آپ ایکشن میں واپس آنا چاہتے ہیں جس کے لیے فٹنس درکار ہوتی ہے، کرکٹ میں واپسی میرے لیے بہت اچھی خبر ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ آپ ورلڈ کپ کا حصہ بننے کے لیے پُر امید رہتے ہیں، میری ساری توجہ اس وقت روزانہ کے ری ہیب پروگرام پر ہے، نیٹس پر بیٹنگ کر رہا ہوں تاہم رننگ میں سو فیصد نہیں ہوں لیکن پہلے سے بہتر ہو رہا ہوں۔
واضح رہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کین ولیمسن گھٹنے کی انجری کے باعث 6 ماہ سے کرکٹ سے دور ہیں، وہ گھٹنے کے آپریشن کے بعد ان دنوں ری ہیب میں مصروف ہیں۔
یاد رہے کہ کین ولیمسن آئی پی ایل میں دائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین کے ساتھ نئی گیند کا پارٹنر حسن علی ہوں گے: بابر اعظم

Next Post

افغان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست

افغان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.