ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین جنگ کی وجہ سے عالمی نظام خطرے میں پڑ گیا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-21
in عالمی خبریں
A A
یوکرین : روس کے لاجسٹک سینٹر پر قبضے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

کیف///
یوکرین کے صدر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے عالمی نظام خطرے میں پڑ گیا ہے، روسی صدر پیوٹن تیسری عالمی جنگ کی وجہ بن سکتے ہیں۔
امریکی میڈیا کو انٹرویو میں صدر زیلنسکی نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن امریکا اور یورپ میں عدم استحکام لانے کیلئے ایٹمی جنگ کے خطرے کو استعمال کریں گے۔ اپنا مقصد پانے کیلئے وہ ایٹمی جنگ کی دھمکی دیتے رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ روسی صدر امریکی استحکام میں کمی کا انتظار کر رہے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ ایسا امریکی صدارتی انتخاب کے دوران ہوگا۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب میں صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ روس خوراک کی عالمی قلت کو ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہمیں متحد ہو کر روس کو شکست دینی چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 4 فلسطینی نوجوان شہید

Next Post

سانبہ میں دو بین ریاستی منشیات اسمگلروں کو ہیروئن کے ساتھ گرفتار کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

سانبہ میں دو بین ریاستی منشیات اسمگلروں کو ہیروئن کے ساتھ گرفتار کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.