جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سوڈان؛ فضائی حملوں میں 40 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-12
in عالمی خبریں
A A
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

خرطوم//
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوب میں اتوار کو ہونے والے فضائی حملوں میں 40 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
سوڈان میں تقریباً پانچ مہینوں سے جاری جنگ میں یہ ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ فوج اور پیرا ملٹری فورسز ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر شدید حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دونوں فورسز ملک پر اپنا کنٹرول چاہتی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق فوجی طیاروں نے دارالحکومت خرطوم میں قورو مارکیٹ کے علاقے پر بمباری کی ہے۔ پہلے 30افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع تھی جو بعد میں چالیس ہوگئی۔ درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت نازک ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
ملک میں 15 اپریل کو شروع ہونے والی جنگ میں تقریباً 7500افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ حقیقی مرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ بتائی جاتی ہے۔ تقریباً پانچ مہینوں میں کوئی بھی فریق فیصلہ کن فائدہ اٹھانے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔
خرطوم کے آسمان پر مسلح افواج کا کنٹرول ہے جبکہ آر ایس ایف کے جنگجو شہر کی سڑکوں پر حاوی ہیں۔ فوج پر رہائشی علاقوں پر بار بار گولہ باری کا الزام لگایا گیا ہے جہاں نیم فوجی دستوں نے خود کو سرایت کر رکھا ہے۔ سوڈانی دارالحکومت سے 2.8 ملین سے زیادہ لوگ نقل مکانی کر چکے ہیں۔ دارالحکومت کے علاوہ لڑائی بنیادی طور پر دارفور کے مغربی علاقے میں مرکوز رہی ہے۔
اقوام متحدہ کے مطابق مجموعی طور پر 50لاکھ سے زیادہ لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں، جن میں سے 10لاکھ سرحدوں کے پار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لکشمن ایشین گیمز میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ ہوں گے

Next Post

امریکا کیساتھ قیدیوں کا تبادلہ مستقبل قریب میں ہو گا، ایران

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

امریکا کیساتھ قیدیوں کا تبادلہ مستقبل قریب میں ہو گا، ایران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.