ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں طالبات کو نا زیبا ٹیکسٹ مسیج بھیجنے کے الزام میں اسکول ٹیچر معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-09
in تازہ تریں
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۹ستمبر

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں طالبات کو نا زیبا ٹیکسٹ مسیج بھیجنے کے الزام میں ایک اسکول ٹیچر کو معطل کر دیا گیا۔

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

چیف ایجوکیشن افسر (سی ای او) بارہمولہ بلبیر سنگھ نے اس ضمن میں شکایت موصول ہونے کے بعد گورنمنٹ ہائر سکنڈری اسکول شتلو رفیع آباد میں تعینات استاد کو معطل کر دیا۔

معطل شدہ استاد کی شناخت اویس احمد نندا کے بطور ہوئی ہے ۔

سی ای او بارہمولہ کی طرف سے 31 اگست کو جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا”معاملے کی تحقیقات زیر التوا ہونے کے پیش نظر اویس احمد نندا، جو اس وقت ہائر سکنڈی اسکول شتلو میں بحیثیت استاد تعینات ہیں، کو فوری طور معطل کیا جاتا ہے “۔

حکمنامے کے مطابق معطل شدہ استاد اس دوران بائز ہائیر سکنڈری اسکول سوپور کے دفتر پرنسپل کے ساتھ منسلک رہیں گے ۔

بتادیں کہ یہ واقعہ سامنے آنے کے بعد مقامی لوگوں نے جمعہ کے روز احتجاج درج کرکے مذکورہ استاد کے خلاف کڑی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بارہمولہ کی قیادت میں ایک معاملے کی تحقیقات کرنے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گ

ئی ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ٹونٹی کے بعد جموں وکشمیر کے سیاحتی سیکٹر میں بڑی تبدیلی آئی:سکریٹری محکمہ سیاحت

Next Post

کشمیر آبی وسائل زہر آلود

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

کشمیر آبی وسائل زہر آلود

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.