جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شاہ چارلس اور شہزادہ ہیری کے درمیان صلح کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-07
in عالمی خبریں
A A
25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف

shahzad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لندن//
شاہ چارلس سوم کی جانب سے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری سے صلح کرنے کے لیے ہاتھ بڑھائے جانے کا امکان ہے۔
شہزادہ ہیری رواں ماہ 15 ستمبر کو اپنی 39 ویں سالگرہ منائیں گے۔
سابق شاہی ملازم گرانٹ ہیرولڈ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ شاہ چارلس یا شہزادہ ولیم اس خاص موقع پر شہزادہ ہیری کو ’ٹیکسٹ میسج‘ کے ذریعے سالگرہ کی مبارکباد دے سکتے ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ اس موقع پر شاہی خاندان کی جانب سے شہزادہ ہیری سے صلح کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
گرانٹ ہیرولڈ نے کہا کہ یہ شاہ چارلس کے لیے ایک سنہری موقع ہو گا کہ وہ شہزادہ ہیری سے صلح کریں اور اُنہیں برطانیہ مدعو کریں، یہ بہترین لمحہ ہے اور مجھے امید ہے کہ شہزادہ ہیری بھی اپنے والد کے لیے ان کی سالگرہ پر ایسا ہی کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

130 ڈالر میں آن لائن عمرہ

Next Post

کِم جونگ اُن کا ممکنہ دورہ روس۔ امریکا کی شمالی کوریا کو تنبیہہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
شمالی کوریا کی امریکا کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی

کِم جونگ اُن کا ممکنہ دورہ روس۔ امریکا کی شمالی کوریا کو تنبیہہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.